• دوسراٹیسٹ:پاکستان پروائٹ واش کےبادل منڈلانے لگے

    124
    0
    دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری،قومی ٹیم پروائٹ واش کےبادل منڈلانےلگے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ کےآخری روزپاکستان کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے،مہمان ٹیم نےآخری روزکاآغازبغیرکسی نقصان کے42رنزسےکیا۔تاہم 16 رنز کے اضافے پر بنگال ٹائیگرز کے ذاکر حسن 40 اور شادمان اسلام 24 رنز بناکر ...
  • شادی کیسےہوگی:رشتےکی بات چلتی ہےتوپولیس گھرآجاتی ہے،کنگنارناوت

    162
    0
    بھارتی اداکارہ وسیاستدان کنگنارناوت نےکہاکہ ہےبدنام اتنا کیا ہوا ہے کہ شادی کیسےہوگی۔عدالتی کیسز ہی اتنے ہیں، جیسے ہی کسی سے رشتے کی بات چلتی ہے تو پولیس گھر آجاتی ہے اور اٹھاکر لے جاتی ہے۔ بالی ووڈکی اداکارہ وبھارتی سیاستدان کنگنارناوت نےحال ہی میں ایک بھارتی شومیں شرکت کی ...
  • پنجاب کی طرح باقی بھی بجلی بلوں میں ریلیف دے سکتے ہیں،عطااللہ

    244
    0
    وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پنجاب اوروفاق حکومت کی طرح باقی حکومتیں بھی بجلی بلوں میں ریلیف دےسکتی ہیں۔ سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،اجلاس کاآغازتلاوت قرآن پاک سےکیاگیا۔سپیکرایازصادق نےایم کیوایم کےنومنتخب رکن ڈاکٹرموہن منجانی سےحلف لیا۔حلف برداری کی دوران اپوزیشن اراکین نےشدید احتجاج اور نعرے بازی ...
  • 2800ارب روپےکاحکومتی ریلیف ، آئی ایم ایف سےمنظوری کامنتظر

    149
    0
    2800ارب روپےکاحکومتی ریلیف پیکج ،آئی ایم ایف سےمنظوری کامنتظر،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے وفاقی حکومت کے ریلیف پیکج پر سوال اٹھا دئیے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت نے 2800 ارب روپے کاریلیف پیکج آئی ایم ایف سے شیئرکیا، آئی ایم ایف نےسوال کردیاکہ یہ رقم کہاں سے آئیگی اور کیسے خرچ ...
  • ادارےآئینی حدودمیں کام کرینگےتوعدم استحکام ختم ہوجائیگا،رؤف حسن

    272
    0
    ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نےکہاہےکہ تمام ادارےآئینی حدودمیں کام کریں گےتوعدم استحکام ختم ہوجائےگا۔ غیرملکی میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کاکہناتھاکہ فوج اورپی ٹی آئی میں بات چیت ریاست کےمفادمیں ہے،امید کر سکتے ہیں کہ فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید نہ رہے، فوج اور پی ٹی ...
  • دوسراٹیسٹ:185رنزکےجواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

    284
    0
    راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کے185رنزکےجواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری موسم خرابی کی وجہ سےمیچ روک دیاگیا۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ کےچوتھےروزپاکستان ٹیم 185رنزبناسکی مگرجواب میں بنگلہ دیش نےکھیل کازبردست آغازکیا۔موسم ابرآلودہونےاور گہرے بادلوں کے سبب میچ روک دیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم میں کم روشنی کی وجہ سے ...
  • سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست

    170
    0
    سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست کاسامناکرناپڑا۔انگلش ٹیم نے190 رنز سےفتح حاصل کرکےسریزمیں 2-0کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈنےتین میچزکی سیریزمیں سری لنکاکودومیچوں میں شکست دےکرسیریزاپنےنام کرلی۔ لارڈز میں کھیل کے چوتھے دن سری لنکا نے 483 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی نامکمل دوسری اننگز53 رنز 2 کھلاڑی ...
  • ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراوٹ کاشکار

    169
    0
    ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 204 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 283 پوائنٹس پر بند ...
  • گاڑی پرفائرنگ،بالاج قتل کیس کےمرکزی ملزم کابہنوئی جاں بحق

    183
    0
    لاہورکینال روڈپرگاڑی پرفائرنگ کےنتیجےمیں امیربالاج ٹیپوقتل کیس کےمرکزی ملزطیفی بٹ کابہنوئی جاں بحق ہوگیا۔ لاہورمیں ایک بارپھرگینگ وارکاخطرہ بڑھ گیا،امیربالاج قتل کیس کےمرکزی ملزم طیفی بٹ کےبہنوئی پرنامعلوم ملزمان نےفائرنگ کردی،جس کےنتیجےمیں جاویدنامی کارسوارموقع پرہی دم توڑگیاجبکہ گولی لگنےسےمقتول کی بیوی زخمی ہوگئی۔ پولیس کےمطابق فائرنگ کاواقعہ ایف سی کالج ...
  • اگست میں مہنگائی کی شرح میں کتنااضافہ ہوا،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

    110
    0
    اگست میں مہنگائی کی شرح میں کتنےفیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے ۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق اگست 2024 میں مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجیٹ میں آگئی، ماہ اگست میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد ریکارڈکی گئی،اگست میں شہری علاقوں میں مہنگائی ...