Author: Omer Zaheer
لاہورشہرمیں موسلادھاربارش:موسم خوشگوار
اگست 19, 20241140لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش کےباعث موسم خوشگوارہوگیاگرمی کازورٹوٹ گیابادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیا۔ شہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےسڑکیں اورگلیاں ندی نالوں کامنظرپیش کرنےلگیں۔نشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش شروع ہوتےہی انتظامیہ حرکت میں آگئی ۔محکمہ موسمیات نےآئندہ24گھنٹوں میں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری رہنےکی پیشگوئی کردی۔ سول سیکرٹریٹ ...الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
اگست 19, 20241580الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024پرعدالت نےوفاقی حکومت سمیت دیگرکونوٹسزجاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کی منظوری کےخلاف دائرمتفرق درخواست پرسماعت ہوئی۔جسٹس شکیل احمدنےشہری منیراحمدکی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےمتفرق درخواست پروفاقی حکومت سمیت دیگرکونوٹسزجاری کرتےہوئے۔جواب طلب کرلیا۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواست کی مخالفت کی ۔ وکیل درخواست ...وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب:اہم فیصلےمتوقع
اگست 19, 20241220وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاگیا،اہم فیصلےمتوقع ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا۔اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہو گی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پربھی غور کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس میں اہم ایجنڈا ...انسانوں کی خدمت کرنیوالوں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں،مریم نواز
اگست 19, 20242410وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انسانوں کی خدمت کرنے والوں کوسلام دنیا بھر میں انسانیت کے خدمت گاروں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےانسانیت کےعالمی دن پرپیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ انسانیت کی خدمت کاعظیم مقصد قوموں کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتا ہے۔ خدمت میں ...ایپل کا ستمبر میں لانچ ہونیوالاآئی فون16 کیسا ہوگا ؟
اگست 19, 20243430آئی فون16 کیسا ہوگا ؟ ایپل کی جانب سے آئی فون16 آئندہ ماہ ستمبر میں متعارف کروایا جائے گا۔لانچنگ سے ایک ماہ قبل فون کی خوبصورت تصاویر اور تفصیلات سامنے آ گئیں۔ معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئی فون کے نئے ماڈلز ہر سال ستمبر میں متعارف کراتی ہے۔حال ہی ...سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے
اگست 17, 20241530سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے،معززخاتون افسرکےلباس پراعتراض پرسخت برہمی کااظہارکیا۔ سپیکرایازصادق نےکے الیکٹرک کی خاتون افسر کے لباس کے بارے نازیبا ریمارکس کا نوٹس لے لیا۔اپوزیشن رکن اسمبلی اقبال آفریدی کے تبصرے،اعتراض کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی ۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے ...مریم نوازکے بیان پرمصطفیٰ کمال کاردعمل
اگست 17, 20242170وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےایکس سابق(ٹویٹر)پربیان پررہنماایم کیوایم مصطفیٰ کمال نےردعمل دےدیا۔ رہنما ایم کیوایم مصطفیٰ کمال کاکہناتھاکہ پیاری مریم بی بی، آپ کے قیمتی مشورے کا شکریہ! لیکن اگر ہماری سندھ حکومت کا حسن اخلاق اور برتاؤ پچھلے 15 سالوں سے اتنا ہی اچھا ہوتا تو ہمیں کیا ضرورت تھی ...پیارےمصطفیٰ بھائی،پنجاب نے ریلیف کیلئے45ارب اداکئے،مریم نواز
اگست 17, 20241820وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہے کہ پیارےمصطفیٰ بھائی پنجاب نے ریلیف کےلئے45ارب اداکئےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پرایک پیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پیارے مصطفی بھائی، پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں بلکہ اپنے عوام کے لیے پیسے دے کر لیا ہے۔ اس ریلیف ...مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ :بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
اگست 17, 20242350پاکستان میں ہونے والی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ۔ بھارتی فائٹرز و آفیشلز واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے،بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس ٹیم کا استقبال پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے نمائندوں نے کیا۔بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس ٹیم ...پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کےریفرنس میں اہم پیشرفت
اگست 17, 20242530پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کےریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سابق وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر کا ریفرنس بند کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے نیب کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نےکہاکہ بتایا جائے کن گروانڈز پر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









