الفاظ استعمال کرتےوقت ایسے احتیاط کرنی چاہیےجیسےمچھلی کےکانٹوں سےکرتےہیں،اداکارسہیل سمیر

0
5

الفاظ استعمال کرتے وقت ایسی ہی احتیاط کریں جیسے مچھلی کھاتے ہوئے کانٹوں سے کرتے ہیں،
پاکستانی اداکار سہیل سمیر نے الفاظ کے درست اور محتاط استعمال سے متعلق ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔
سہیل سمیر نے کہا کہ الفاظ استعمال کرتے وقت ایسی ہی احتیاط کریں جیسے مچھلی کھاتے ہوئے کانٹوں سے کرتے ہیں، کیونکہ کانٹے صرف جسم کو تکلیف دیتے ہیں، لیکن الفاظ دلوں کو چیر دیتے ہیں۔
ان کے اس پیغام میں لوگوں کو گفتگو کے دوران دوسروں کے جذبات کا خیال رکھنے اور سوچ سمجھ کر الفاظ استعمال کرنے کی نصیحت کی گئی ہے۔

Leave a reply