الاؤنس میں بڑا اضافہ، سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

0
6

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور کرلیا۔
حکومتِ بلوچستان نے گریڈ 1 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کے لیے 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔
محکمہ خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق الاؤنس موجودہ بنیادی تنخواہ کے 7 فیصد کے برابر ہوگا، تاہم یہ بنیادی تنخواہ، پنشن یا گریچوٹی کا حصہ نہیں بنے گا۔ اس پر قانون کے مطابق انکم ٹیکس بھی لاگو ہوگا۔

Leave a reply