پنجاب میں بورڈ امتحانات عیدالفطر کےبعدلینےکافیصلہ

0
1

طلباکیلئےخوشخبری ،پنجاب میں بورڈ امتحانات عیدالفطر کےبعدلینےکافیصلہ کرلیاگیا۔
وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات کاکہناہےکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات رمضان کےبعدہوں گے،لاکھوں طلباکی آسانی کیلئےفیصلہ کیاگیاہےکہ عیدالفطر کےبعدبورڈامتحانات لیےجائیں گے۔
وزیرتعلیم پنجاب کامزیدکہناہےکہ بورڈامتحانات 2026کی نئی تاریخ کااعلان جلدکیاجائےگا۔پنجاب میں میٹرک کےامتحانات 3مارچ کوشیڈول اور انٹر کے زیرغورتھے،موسم اوررمضان کےپیش نظرعیدالفطر کےبعدامتحانات لینےکافیصلہ کیاگیاہے،فیصلےکامقصدطلباکوتیاری پربھرپورتوجہ دینےکیلئےموقع دیناہے ۔امتحانات کی نئی تاریخوں کااعلان جلد کیاجائےگا۔

Leave a reply