کاروبار
موڈیز کا پاکستان پر اعتماد، کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور آؤٹ لک مستحکم
اگست 13, 202520عالمی ادارہ موڈیز کا پاکستان پر اعتماد، کریڈٹ ریٹنگ میں بہتر ی کر کے سی ڈبل اے ون کر دی۔ ...پاکستان میں کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ، معاشی بحالی کی رفتار تیز،گیلپ سروے
اگست 13, 202540گیلپ سروےکی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ہواجس کےباعث معاشی بحالی کی رفتار تیزہوئی ۔ گیلپ ...نیپرا کا بڑا ایکشن: سیپکو اور حیسکو پر 9.5 کروڑ روپے جرمانہ
اگست 11, 202530نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سیپکو اور حیسکو پر مجموعی طور پر 9 ...پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے نئی پروازوں کا آغاز
اگست 11, 202520پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی سہولت، پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے نئی پروازوں کا آغاز،پاکستان ...پی ایس ایکس میں ریکارڈ توڑ ہفتہ، ہر روز انڈیکس نے نیا سنگِ میل عبور ...
اگست 9, 202540پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈتوڑہفتہ،پی ایس ایکس میں ایک ہفتے میں 4347 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ...سونےکی قیمت میں سینکڑوں روپےکی کمی
اگست 9, 202530مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمول کمی دیکھی گئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ ...صارفین کیلئےاچھی خبر،نیپرا نےبجلی کی قیمت میں کمی کردی
اگست 8, 202530بجلی صارفین کےلئےبڑی خوشخبری ،نیپرا نے1روپے88پیسےفی یونٹ بجلی سستی کردی۔ نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے ...ملکی معیشت مستحکم:نان ٹیکسس ریونیومیں بڑااضافہ
اگست 7, 202540ملکی معیشت مستحکم ،نان ٹیکسس ریونیومیں 2000ارب روپےکااضافہ ہونےسےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)اہداف حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے۔ ...تجارتی خسارےمیں اضافہ،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
اگست 7, 202540تجارتی خسارےمیں اضافہ،ادارہ شماریات نے جولائی 2025 کے تجارتی اعدادوشمارجاری کردیئے۔ نئےمالی سال کےپہلے ہی مہینے تجارتی خسارے میں بڑا ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے
اگست 6, 202570عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے، کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قدرمیں کمی ہوگئی۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©