کاروبار
صارفین کیلئےبڑی خبر:مہنگی بجلی مزیدسستی ہونےکاامکان
اپریل 18, 2025490بجلی صارفین کےلئےبڑی خبر،4سرکاری آئی پی پیزبجلی ٹیک اینڈپےکی بنیادپردینےکیلئےمان گئے۔ چاروں آئی پی پیزنےٹیک اینڈپےکےتحت بجلی ٹیرف میں کمی ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
اپریل 18, 2025640مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدآج سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ...ٹرمپ ٹیرف کےاثرات:سٹاک مارکیٹ میں مندی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے
اپریل 18, 2025510ٹرمپ ٹیرف کےاثرات،امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرار،عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کےنرخ بھی گرگئے۔ ٹیرف سےافراط بڑھنےکےخدشات ...ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت
اپریل 18, 2025550اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی )کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ توانائی منصوبوں میں ایس آئی ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ،نیاریکارڈقائم
اپریل 17, 2025580مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپے کااضافہ ہونے سے نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی ...مالی سال کےپہلے8ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں کمی
اپریل 17, 2025330رواں مالی سال کےپہلے8ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں کمی، پیداوارمنفی 1.9فیصدرہی۔ ادارہ شماریات نےبڑی صنعتوں کی پیداوارکےحوالےسےرپورٹ جاری کردی۔ ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ،تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی
اپریل 16, 20251010مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونےسے تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنےکافیصلہ
اپریل 16, 2025810حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
اپریل 15, 2025740پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے8روپےفی لیٹرکمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
اپریل 15, 2025750ایک روزکمی کےبعدسونےکی قیمت میں ایک بارپھرسیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں600روپےکااضافہ ہونےسےفی ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©