کاروبار
ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
ستمبر 11, 20243850کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسے روپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے ...مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 20242430مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا،فی یونٹ 1روپے 74پیسے کا اضافہ کردیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کی مشکلات ...قیمت میں اضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 11, 20243170قیمت میں اضافہ ہونےسے صرافہ مارکیٹ میں سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی ...آئی ایم ایف کادباؤ:پنجاب کی اسلام آبادکےبجلی صارفین سےسبسڈی واپس
ستمبر 11, 20242810آئی ایم ایف کےدباؤپرپنجاب حکومت نےاسلام آبادکےبجلی صارفین کےلئے 14روپےفی یونٹ سبسڈی واپس لےلی۔ اسلام آبادکےبجلی صارفین سبسڈی کےبغیر ستمبر ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرسستا
ستمبر 10, 20242540کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرسستاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ...سوناایک بارپھرمہنگاہوگیا
ستمبر 10, 20242440صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھربڑا اضافہ ہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے ایک مرتبہ پھربُری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں ...قرض پروگرام میں مشکل:آئی ایم ایف نےپاکستان میں نمائندہ تبدیل کردیا
ستمبر 10, 20242230قرض پروگرام میں ایک اورمشکل آگئی بین الاقوامی مالیت فنڈ ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں اپنے نمائندےکوتبدیل کردیا۔ ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ تنزلی کاشکار
ستمبر 9, 20242480کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سے روپیہ تنزلی کا شکار ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
ستمبر 9, 20243250صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک مرتبہ پھرسےبڑی کمی ہوگئی،فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی سطح پرایک بارپھرسونےکی فی ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
ستمبر 7, 20242750صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئےاچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















