کاروبار
اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کب کرےگا؟تاریخ سامنےآگئی
دسمبر 14, 20241140اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کااعلان 16دسمبر2024بروزپیرکوکرےگا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے اسٹیٹ ...ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
دسمبر 13, 2024450ملک میں ہفتہ وارمہنگائی 0.07فیصدمزیدبڑھ گئی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےمہنگائی سےمتعلق ہفتہ واررپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 12, 20241030عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ جاری ہےآج بھی سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان صارفین کی ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 12, 20241260انٹربینک میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کافیصلہ
دسمبر 12, 2024510مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،پندرہ دسمبرسےحکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اڑھائی روپےاضافےکافیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات ...سونامسلسل مہنگا،قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا
دسمبر 11, 20241050کاروباری ہفتےکےتیسرےروزسونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3100روپےکااضافہ ہونےسےفی ...پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن،رپورٹ جاری
دسمبر 11, 2024840کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروےکی رپورٹ کےمطابق پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروےنےچوتھی سہ ماہی رپورٹ جاری ...پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،انڈیکس 1 لاکھ10ہزار سےتجاوزکرگیا
دسمبر 11, 2024740پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،100انڈیکس ایک لاکھ دس ہزار سے تجاوزکرگیا۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا ...حکومتی مشکلات میں اضافہ،آئی ایم ایف نےبڑامطالبہ کردیا
دسمبر 10, 20241300بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےحکومت سےسرکاری ملازمین کے لئےنئی پالیسی لانےکامطالبہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے ...سونےکی قیمت میں پھراضافہ
دسمبر 10, 2024870مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارروپےکااضافہ ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©