کاروبار
حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا
اپریل 1, 20262180مہنگائی کےمارےعوام کی مشکلات میں اضافہ،وفاقی حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ آئل اینڈ گیس ...سونےکی قیمت میں اضافےکاتسلسل برقرار
مارچ 31, 20261720مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاتسلسل برقرارہے۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں ...ٹیکس ہدف میں کمی،آئی ایم ایف نےحکومت کومطالبات کی نئی فہرست تھمادی
مارچ 31, 20261260فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کوٹیکس ہدف میں600ارب روپےسےزائدکمی کاسامناہے۔ ایف بی آرکےٹیکس ہدف میں کمی کےباعث عالمی مالیت فنڈز(آئی ایم ...آبنائےہرمزکی بندش سےدنیاکوتاریخ کےبڑےتیل بحران کاسامنا
مارچ 31, 20262180مشرق وسطیٰ میں جنگ اورآبنائےہرمزکی بندش سےدنیاکوتاریخ کےبڑےتیل بحران کاسامناہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کےمطابق عالمی تیل سپلائی میں یومیہ ...پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس میں 1600پوائنٹس کااضافہ
مارچ 31, 20262130کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان،ہنڈرڈانڈیکس میں 1600پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔جس کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
مارچ 30, 20261900کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی ...پاکستان سٹاک مارکیٹ مندی کاشکار: انڈیکس 3حدیں گر گیا
مارچ 30, 20262170مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث کاروباری ہفتےکےپہلے روزپاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی کارجحان،ہنڈرڈ انڈیکس 3حدیں گر گیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروز پاکستان ...پی آئی اے کا6 سال بعد لندن کیلئے فضائی آپریشن کا باضابطہ آغاز
مارچ 30, 20261170قومی فضائی کمپنی پی آئی اے نے چھ سال کے وقفے کے بعد لندن کیلئے اپنے فضائی آپریشن کا باضابطہ ...توانائی بحران:موٹر سائیکل اور گاڑی والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کی تجویز، اعلان جلد ...
مارچ 28, 20262410توانائی بحران کےباعث حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور گاڑی والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کی تجویز آئی ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
مارچ 28, 20262290کاروباری ہفتےکےآخری روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















