کاروبار
مہنگائی میں اضافہ:ادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی
نومبر 29, 2024850مہنگائی میں اضافہ، ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں0.03فیصدکمی،ادارہ شماریات نےہفتہ وار مہنگائی کے ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
نومبر 28, 2024600مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں700روپےکی ...ای سی سی کےفیصلوں پر وزارتوں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف
نومبر 28, 2024690اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاہم فیصلوں اوراحکامات پر مختلف وزارتوں اور محکموں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،100انڈیکس ایک لاکھ کی حدعبورکرگیا
نومبر 28, 20241390پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،100انڈیکس نےایک لاکھ پوائنٹس کاسنگ میل عبورکرلیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز ...وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
نومبر 27, 20241390وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،جولائی سےاکتوبرتک اخراجات میں1.8 فیصداضافہ ہوا۔ رپورٹ کےمطابق جولائی سےاکتوبرتک اخراجات 2438سےبڑھ ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،مہنگی بجلی سستی ہوگئی
نومبر 26, 2024980مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،سردیوں کےسیزن میں مہنگی بجلی سستی ہوگئی۔ نیپراکےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق بجلی صارفین کےلئےونٹرپیکج کےحوالے ...سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی ہزاروں روپےکی کمی
نومبر 26, 20241080مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت ...وفاقی وزیرراناتنویرحسین سےبیلاروس کےوزیرصنعت کی ملاقات،زرعی شعبے پر تبادلہ خیال
نومبر 26, 20241400وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے بیلاروس کے وزیر صنعت الیگزینڈر یافیموا نے ملاقات کی۔جس میں مختلف ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
نومبر 25, 20241760کاروباری ہفتےکےپہلےرو زمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ ...پی ٹی آئی کااحتجاج،وزارت خزانہ نےنقصان کی رپورٹ جاری کردی
نومبر 25, 20241190وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ 190ارب روپے کانقصان ہوتاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا پی ٹی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©