کاروبار
مشرق وسطیٰ میں جنگ:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ
مارچ 9, 20261840مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ 28فروری کوامریکااوراسرائیل نےمذاکرات کےدوران ...مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ، اطلاق آج سےہو گا
مارچ 9, 20261020ریل کے مسافروں کیلئےاہم خبر،پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے مسافر اور مال بردار ٹرینوں ...خطےمیں سب سےمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کس ملک میں ،پاکستان کانمبرکونسا؟
مارچ 9, 20262770خطےمیں سب سےمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کس ملک میں فروخت ہورہی ہیں ،اورپاکستان کانمبر کونسا ہے؟تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔ وزارت پیٹرولیم کے ...اسٹیٹ بینک کاشرح سودبرقراررکھنےکااعلان
مارچ 9, 20261690اسٹیٹ بینک نےشرح سود10.5 فیصد برقراررکھنےکااعلان کردیا۔ گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا،جس میں ...مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی
مارچ 9, 20261710کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن ...پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 13 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا
مارچ 9, 20261050مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کےاثرات پاکستانی معیشت پربھی جاری ہے،پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس میں مسلسل مندی کےباعث ...رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 147روپےسےبھی زائداضافہ
مارچ 9, 20261180رواں سال کےڈیڑھ ماہ سےبھی کم مدت میں پیٹرولیم مصنوعات147روپے93 پیسےتک فی لیٹرمہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق 31 جنوری 2026 سے ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی لیوی بڑھادی
مارچ 7, 20261590وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی لیوی میں بڑااضافہ کردیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی ...آبنائےہرمزکی بندش،روس کاپاکستان کوتیل سپلائی دینےکااعلان،روسی میڈیا
مارچ 7, 20262390آبنائے ہرمز کی بندش کے تناظر میں روس کی جانب سے پاکستان کو تیل کی فراہمی کے حوالے سے اہم ...حکومت نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں55،55روپےکااضافہ کردیا
مارچ 7, 20261360مشرق وسطیٰ کی صورتحال کےباعث وفاقی حکومت نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 55،55روپے کا بڑااضافہ کردیا۔وزرات خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















