کاروبار
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، نئی بلندترین سطح پرپہنچنےکاریکارڈ
دسمبر 9, 20241100کاروباری ہفتےکےپہلےروزاسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،ایک لاکھ9ہزارکی نئی بلندترین سطح پرپہنچنےکاریکارڈقائم ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کےپہلےروزاسٹاک مارکیٹ منفی سےمثبت زون ...تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں،محمداورنگزیب
دسمبر 7, 20241230وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ...ایف بی آران ایکشن:شادی ہالزپرودہولڈنگ ٹیکس لگادیا
دسمبر 7, 20241170فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے شادی ہالز پر 10فیصدود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا ۔ کراچی میں ایف ...ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں کمی:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
دسمبر 6, 2024780ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں کمی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ ...پاکستان نےجڑواں خساروں پرقابوپالیاہے،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
دسمبر 6, 2024470وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستان نےجڑواں خساروں پرقابوپالیاہے،حکومت ملک میں کاروبارکافروغ چاہتی ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ ...سعودی عرب نےپاکستان کو3ارب ڈالرزکےسیف ڈیپازٹ کی مدت بڑھادی
دسمبر 6, 2024820ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر ،سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالرز کے سیف ڈیپازٹ کی مدت میں ...سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان،100انڈیکس نےایک اورسنگ میل عبورکرلیا
دسمبر 5, 2024500سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان برقرار،100انڈیکس نےایک اورسنگ میل عبورکرلیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار ...قرض پروگرام :آئی ایم ایف نےحکومت کوڈیڈلائن دیدی
دسمبر 4, 20241000بین الاقوامی مالیت ادارہ(آئی ایم ایف)نےحکومت پاکستان کوگیس کی قیمتوں میں 15فروری2025 تک اضافہ کرنےکی ڈیڈلائن دےدی۔ بین الاقوامی ادارہ ...معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،وزیرخزانہ
دسمبر 4, 2024880وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،معاشی اصلاحات کاعمل جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے ...آئی ایم ایف قرض پروگرام:پاکستان کودوسری قسط وصولی سےقبل کئی اہداف میں ناکامی
دسمبر 3, 2024780بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )قرض پروگرام کی دوسری قسط وصولی سےقبل پاکستان کئی اہداف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©