کاروبار
سٹاک ایکسچینج انڈیکس 1لاکھ 4ہزارسےعبورکرگیا
دسمبر 3, 20241160کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ہنڈرڈ ...سوناسیکڑوں روپےسستا
دسمبر 2, 20241010کاروباری ہفتے کےپہلےروزعالمی ومقامی مارکیٹ میں سوناسستا ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1700روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ ...مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی،ادارہ شماریات نےسالانہ رپورٹ جاری کردی
دسمبر 2, 2024530مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی ،ادارہ شماریات نےسالانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق رواں سال نومبرمیں ...آئی ایم ایف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کی راہ میں رکاوٹ
دسمبر 2, 20241180بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )پروگرام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کی راہ میں رکاوٹ بن گیا۔ شہریوں ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےایک اورتاریخ رقم کردی
دسمبر 2, 20241440پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ایک لاکھ 2 ہزارسےتجاوزکرگیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزکاروبارکےآغازپرہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی، ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
نومبر 30, 20241170مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربُری خبر،یکم دسمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...صارفین کیلئے بُری خبر،حکومت نےعوام پرگیس بم گرادیا
نومبر 30, 2024870حکومت نےمہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایل پی جی گیس مزیدمہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اوگرانےسال کےآخری مہینےدسمبرکےلئے ایل پی جی کی قیمت ...ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ
نومبر 30, 2024570ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،زرمبادلہ کےذخائر 12ارب ڈالرسے تجاوز کر گئے۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاکہناہےکہ ہمارےزرمبادلہ ذخائر12ارب ڈالرسےتجاوزکرچکےہیں،ہم نے قرضےبھی ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
نومبر 29, 2024860مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2100روپےکااضافہ ہونےسےفی ...رواں مالی سال کےپہلےپانچ ماہ،ایف بی آرکوریونیوشارٹ فال کاخدشہ
نومبر 29, 2024620رواں مالی سال کےپہلےپانچ ماہ میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کوریونیوشارٹ فال کاخدشہ ہے۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آر کو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©