کاروبار
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے
مئی 14, 2025810عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی جبکہ سونے ،چاند،پلاٹینئم اور کاپرکےریٹ بھی ...امریکاکاچین پرٹیرف کم کرنےکااعلان
مئی 14, 2025610امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپر54فیصدٹیرف کم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپرٹیرف کم کردیا ،800ڈالرتک اشیاپرٹیرف ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:پاکستان کوآئی ایم ایف سےدوسری قسط موصول
مئی 14, 2025570ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،پاکستان کوبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) سےقرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ...صارفین کیلئےخوشخبری:حکومت کاگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان
مئی 13, 2025710صارفین کیلئےخوشخبری،وفاقی حکومت نےگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا ،اوگرانےقیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مئی کیلئےایل ...پاک بھارت کشیدگی:پاکستان کافلائٹ آپریشن مکمل بحال
مئی 13, 2025630پاک بھارت کشیدگی ختم ہونے کےبعدپاکستان کافلائٹ آپریشن معمول پرآگیا۔ سعودی ایئر لائن نے آج لاہور اور اسلام آباد کیلئے ...سپرٹیکس میں کمی:پاکستان کاآئی ایم ایف سےبات چیت کافیصلہ
مئی 12, 2025950پاکستان نےسپرٹیکس میں کمی کےلئے بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) سےبات چیت کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان نےبھارت کےساتھ ...سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
مئی 12, 2025800کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ قیمت 10 ...ڈالےکے شوقین افراد کیلئے بڑا ڈسکاؤنٹ، سستے میں شوق پورا کرنے کا موقع
مئی 12, 2025610ڈالا خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری، جے اے سی گیٹ وے پاکستان نے اپنے T9 ہنٹر پک اپ ٹرک ...پاک بھارت جنگ بندی کےاثرات:سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی
مئی 12, 2025650پاک بھارت جنگ بندی کےبعدسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی ، 100انڈیکس 9ہزار930 پوائنٹس اضافے کےساتھ ایک لاکھ 17 ہزار 104 ...مہنگائی سے ستائی عوام کیلئےخوشخبری،مہنگی بجلی مزیدسستی
مئی 10, 2025880مہنگائی سے ستائی عوام کیلئےخوشخبری ، حکومت نے فیول ایڈجسٹمنٹ اور دیگر میں بجلی کی قیمت میں کمی کردی ہے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















