کاروبار
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اضافہ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے
دسمبر 2, 20252320عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اضافہ دیکھاگیا اورسونےکےدام بھی بڑھ گئے۔ اوپیک نے2026کی پہلی سہ ماہی کیلئےتیل کی ...ایل پی جی مزید مہنگی:اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
دسمبر 2, 20252560حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا کے ...ریل کےمسافروں کیلئے اہم خبر:ٹرینوں کی بوگیوں کی اپ گریڈیشن کا کام شروع
دسمبر 1, 20252690ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز نے مختلف ٹرینوں کی بوگیوں کی اَپ گریڈیشن کا کام شروع کردیا۔ پاکستان ...نومبرمیں مہنگائی حکومتی تخمینےسےزیادہ ریکارڈ،ماہانہ شرح6.15فیصدہوگئی
دسمبر 1, 20252570رواں سال نومبرمیں مہنگائی حکومتی تخمینےسےزیادہ ریکارڈکی گئی،ماہانہ شرح6.15 فیصدہوگئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق وزارت خزانہ نےگزشتہ ماہ مہنگائی ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
دسمبر 1, 20251400مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ ...بڑی صنعتوں اورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہواہے،وزارت خزانہ کی رپورٹ
نومبر 29, 20252550وزارت خزانہ کی رپورٹ میں کہاگیاکہ بڑی صنعتوں اورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہواہے۔اقتصادی استحکام کیلئےحکومت کی حکمت عملی مؤثرثابت ...یکم دسمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
نومبر 29, 20252740یکم دسمبرسےآئندہ پندرہ روز کےلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...مودی کو بڑادھچکا،آئی ایم ایف نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دیدیا
نومبر 29, 20252720مودی کو بڑادھچکا،بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دےدیا۔ آئی ایم ایف کی جاری کردہ رپورٹ میں ...پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ
نومبر 29, 20252880صنعتی و معاشی انقلاب برپا، پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں تیز ترین اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ تازہ ترین اعداد و ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
نومبر 29, 20251760کاروباری ہفتےکےآخری روزمقامی اورعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ 24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں5300روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا4 لاکھ 44ہزار162 ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















