کاروبار
ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
ستمبر 11, 20241730کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسے روپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے ...مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 20241270مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا،فی یونٹ 1روپے 74پیسے کا اضافہ کردیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کی مشکلات ...قیمت میں اضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 11, 20241110قیمت میں اضافہ ہونےسے صرافہ مارکیٹ میں سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی ...آئی ایم ایف کادباؤ:پنجاب کی اسلام آبادکےبجلی صارفین سےسبسڈی واپس
ستمبر 11, 20241360آئی ایم ایف کےدباؤپرپنجاب حکومت نےاسلام آبادکےبجلی صارفین کےلئے 14روپےفی یونٹ سبسڈی واپس لےلی۔ اسلام آبادکےبجلی صارفین سبسڈی کےبغیر ستمبر ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرسستا
ستمبر 10, 20241180کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرسستاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ...سوناایک بارپھرمہنگاہوگیا
ستمبر 10, 20241310صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھربڑا اضافہ ہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے ایک مرتبہ پھربُری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں ...قرض پروگرام میں مشکل:آئی ایم ایف نےپاکستان میں نمائندہ تبدیل کردیا
ستمبر 10, 20241000قرض پروگرام میں ایک اورمشکل آگئی بین الاقوامی مالیت فنڈ ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں اپنے نمائندےکوتبدیل کردیا۔ ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ تنزلی کاشکار
ستمبر 9, 20241130کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سے روپیہ تنزلی کا شکار ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
ستمبر 9, 20241040صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک مرتبہ پھرسےبڑی کمی ہوگئی،فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی سطح پرایک بارپھرسونےکی فی ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
ستمبر 7, 20241440صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئےاچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©