کاروبار
حکومت معاشی استحکام کیلئےکوشاں ،کرنٹ ،بیرونی اکاؤنٹ میں بہتری آئےگی،گورنراسٹیٹ بینک
اپریل 14, 20251580گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کیلئےکوشاں ہے،ہمارےکرنٹ اکاؤنٹ اوربیرونی اکاؤنٹ میں بہتری آئےگی۔ کراچی ...پی آئی اے کا لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
اپریل 14, 20251370آزربائیجان جانیوالے پاکستانی سیاحوں اور مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،پی آئی اے کا 20 اپریل سے لاہور سے باکو کیلئے براہ ...صنعت کی ترقی ملکی ترقی کاباعث ہے،وزیرخزانہ
اپریل 12, 20251000وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ صنعت کی ترقی ملکی ترقی کاباعث ہے۔ لاہور چیمبرآف کامرس کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب ...ٹیرف کےاثرات:یورپی اورایشیامنڈیوں میں ملاجلارجحان
اپریل 12, 20251100ٹیرف کےاثرات،یورپی اورایشیامنڈیوں میں ملاجلارجحان دیکھاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوچین سےتجارتی معاہدےکی امید،سٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھاگیا۔ غیرملکی ...ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ
اپریل 11, 20251160ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی ...آئی ایم ایف کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری ناممکن
اپریل 11, 20251470بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری نہیں ہوسکےگی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی ...ایک دن میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ
اپریل 11, 20251240مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک دن میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ ہونےسےسونےکےنرخ بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ صرافہ مارکیٹ میں ...چین ،امریکاتجارتی جنگ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اپریل 11, 20251200چین اورامریکامیں تجارتی جنگ کےباعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ گرگئےجبکہ امریکی ٹیرف کی ہنگامہ آرائی سےکرپٹومارکیٹ بھی شدیدمتاثرہوئی۔ ...سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ:نیاریکارڈقائم
اپریل 10, 20251140مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ ہونےسےنرخ کا نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر:بجلی مزیدسستی
اپریل 10, 20251480مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر،ملک بھرکےصارفین کیلئےبجلی کی قیمت میں مزیدکمی کی منظوری دےدی گئی۔نیپرانےبجلی کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















