کاروبار
قومی ایئر لائن پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان
اکتوبر 1, 20251490فضائی مسافروں کےلئےاہم خبر،پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان ،قومی ائیر لائن نے کینیڈا کیلئے آپریشن ...ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کااضافہ
اکتوبر 1, 20251290فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سےٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں پندرہ دن کااضافہ کردیاگیا۔جس ...اوجی ڈی سی ایل کاصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان
اکتوبر 1, 20251000آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) نےصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان کردیا۔ ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
اکتوبر 1, 20251090مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےبُری خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پاکستان ...سیلاب سےنقصانات،آئی ایم ایف نےبنیادی ضروریات کےتخمینےکی رپورٹ مانگ لی
ستمبر 30, 20251480سیلاب کےباعث نقصانات پربین لاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف ) نے بنیادی ضروریات کےتخمینےکی رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
ستمبر 27, 2025870کاروباری ہفتےکےآخری روزبھی سونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ...چینی الیکٹرک وہیکلزورلڈ آٹو ڈیزائن کو کیسے بدل رہی ہے؟
ستمبر 27, 20251290چینی الیکٹرک وہیکلزورلڈ آٹو ڈیزائن کو کیسے بدل رہی ہے؟چینی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت نے یورپی مینوفیکچررز کیلئے خطرے کی ...ادارہ شماریات نےملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی
ستمبر 27, 2025900ادارہ شماریات نےملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ،11اشیاکی قیمتوں میں کمی اور23 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں استحکام ...اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبورکرنےپروزیراعظم شہبازشریف کااظہارمسرت
ستمبر 26, 2025920وزیراعظم شہبازشریف نےاسٹاک ایکسچینج میں1لاکھ60ہزارپوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہارمسرت کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ انتھک محنت ...آئی ایم ایف کاایف بی آرکورٹ کیسزجلدکلیئرکرانےکامطالبہ
ستمبر 26, 2025990بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کورٹ کیسز جلد کلیئر کرانے کامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















