کاروبار
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر:ترسیلات زرمیں بڑااضافہ ،اسٹیٹ بینک
اکتوبر 9, 20252260اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں کہاگیاکہ ستمبر2024کےمقابلےمیں رواں سال ستمبرمیں ترسیلات زرمیں11.3فیصداضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق ستمبر2025کےدوران ترسیلات ...ایک اوراماراتی ایئرلائن نے پاور بینک لیجانے پر پابندی لگا دی
اکتوبر 8, 20251150فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، ایک اوراماراتی ایئرلائن نے پاور بینک لےجانے پر پابندی لگا دی۔ ایمریٹس کے بعد متحدہ ...عالمی بینک نےپاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی
اکتوبر 8, 20251890عالمی بینک نےپاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق سیلاب کےباعث معاشی ترقی میں کمی ...پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات:امپورٹ پالیسی آرڈرزپربیشترنکات پراتفاق
اکتوبر 8, 20252080پاکستان اوربین لاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)کےدرمیان مذاکرات میں امپورٹ پالیسی آرڈرز پر بیشترنکات پراتفاق ہوگیا۔ آئی ایم ایف اورپاکستان ...صارفین کیلئےاہم خبر:لیسکونےبجلی کے نئے میٹر کی فیس میں ہزاروں روپے اضافہ کردیا
اکتوبر 7, 20252890صارفین کیلئےاہم خبر،لیسکونےبجلی کے نئے میٹر کی فیس میں ہزاروں روپے اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی صارفین ...ریل کے کرایوں میں اضافہ: مسافروں کو کیا سہولیات میسر ہوں گی؟
اکتوبر 7, 20251910ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ،مسافروں کو کیا سہولیات میسر ہوں گی؟پاکستان ریلویز نے تمام تر ...پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات:ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائیوں پربریفنگ
اکتوبر 6, 20251590پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات،بین الاقوامی مالیتی ادارےکوٹیکس چوروں اورٹیکس نادہند گان کیخلاف بڑی کارروائیوں کی تیاریوں پربریفنگ ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف،عدالت کافریقین کونوٹس
اکتوبر 6, 20251350پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےخلاف عدالت نےوفاقی حکومت، اوگرااوردیگرحکام کونوٹس جاری کردئیے۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیزشیخ کی سربراہی میں دورکنی ...ایف بی آران ایکشن:کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنیوالے نان فائلرز کے گردگھیراتنگ
اکتوبر 4, 20251350ایف بی آران ایکشن،کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنےوالے نان فائلرز کے گردگھیراتنگ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے صارفین کاریکارڈجمع کرناشروع کردیا۔ ...آئی ایم ایف کےمعاشی اہداف کی کڑی شرط پوری،پنشن اصلاحات کانوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 4, 20251270آئی ایم ایف کےمعاشی اہداف کی ایک اورکڑی شرط پوری ہوگئی،حکومت نےپنشن اصلاحات کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ نےنئی کنٹری ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















