اہم خبریں
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے آج اور کل 24 اور 25 مئی کو پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی ...ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ بھارت اورمودی کوبڑی شکست ہوئی ،مودی ...امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے،پاکستان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ پاکستان کی امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے۔ اسلام آباد میں نیوزبریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ شفقت ...عیدالاضحی کی آمدآمد:مویشی منڈیاں سج گئیں،سیکیورٹی انتظامات مکمل
ترجمان پنجاب پولیس نےکہاہےکہ عیدالاضحی کی آمدآمدہے،صوبہ بھرمیں مویشی منڈیاں سج گئیں ، پولیس نےسیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئےہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کاکہناتھاکہ ...پاکستان میں عید الاضحی کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی
پاکستان میں عید الاضحی کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی۔سپارکو نے ملک بھر میں عیدالاضحی 7 جون کوہونے کا امکان ...سورج آگ برسانے لگا :شدید گرمی ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
سورج آگ برسانے لگا،ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ گزشتہ 24 ...فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر عدالت کانوٹس
فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر عدالت نے ڈی جی امیگریشن و دیگر کو نوٹس جاری ...نو مئی ایک بغاوت، ریاست کے خلاف سازش تھی،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ نو مئی ایک بغاوت تھی ریاست کے خلاف سازش تھی،اس کے کرداروں اور سہولت کاروں کو نتائج ...پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکوراہداری ضمانت دیدی
پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکو20دن کی راہداری ضمانت دےدی۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے اسدقیصرکی راہداری ضمانت کےلئے دائر درخواستوں پرسماعت کی ...بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائےنیلم کاپانی روک لیا
بھارت کی آبی جارحیت جاری،کشن گنگاڈیم سےدریائےنیلم کاپانی روک لیا۔ ذرائع آبی وسائل کاکہناہےکہ آٹھ مقام پردریائےنیلم میں معمول سے40 فیصد پانی ...



















