اہم خبریں
صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی اجلاس کی منظوری دےدی۔قومی اسمبلی کااجلاس یکم ...اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکاآئندہ ہفتےکاڈیوٹی روسٹرجاری
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگرکی منظوری سےججزکاآئندہ ہفتےکاڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق جسٹس بابرستاراورجسٹس سرداراعجازاسحاق خان کےسنگل بینچزختم کردئیےگئے ،دونوں ججزکاٹیکس سےمتعلق ...مون سون کا9 واں سپیل:مزید بارشوں کی پیشگوئی، ایڈوائزری جاری
مون سون کا9 واں سپیل، مزید بارشوں کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے ...عدالت نےعلیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
عدالت نےعلیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی ...پاکستان شدیدسیلابی صورتحال کاسامناکررہاہے،حمزہ شہباز
سابق وزیراعلیٰ پنجاب ورہنما مسلم لیگ(ن) حمزہ شہبازنےکہاہےکہ پاکستان اس وقت شدیدسیلابی صورتحال کاسامناکررہاہے۔ اپنےبیان میں حمزہ شہبازکاکہناتھاکہ خیبرپختونخوامیں سیلاب سے470سے زائد ...پشاورہائیکورٹ کابڑااقدام،تمام جوڈیشل افسران کوکیسزکی ٹائم لائن دیدی
پشاورہائیکورٹ نےصوبےکےتمام جوڈیشل افسران کوکیسزکی ٹائم لائن کے حوالےسےمراسلہ لکھ دیا۔ پشاورہائیکورٹ کےمراسلہ میں کہاگیاکہ نیشنل پالیسی کمیٹی نےمقدمات نمٹانے کےلئےٹائم لائن ...ملک بھر میں29 اگست سے2 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک بھر میں 29 اگست سے 2 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق ...راوی میں شاہدرہ کےمقام پرخطرہ بڑھنےلگا،پانی میں اضافےسے اونچے درجے کاسیلاب
دریائےراوی میں شاہدرہ کےمقام پرپانی میں مسلسل اضافےکےباعث خطرہ بڑھنےلگا، پانی میں اضافے کے بعد اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی ...علی امین گنڈاپورکا بانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئےعدالت سےرجوع
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست ...عدالت نےشیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردیدیا
عدالت نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردےدیا۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی عدالت نےرہنماپی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کےخلاف کیس کی ...



















