اہم خبریں
3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا نیا الرٹ جاری
ملک میں 3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے سیلاب کا نیا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے مون ...دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری
واپڈانےدریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد2لاکھ 2ہزارکیوسک ریکارڈ کی گئی جبکہ تربیلا کےمقام پرپانی ...عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھربغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھر بغیرکارروائی کےملتوی کردی ...ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت
ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت ہوگئی، انسولین سمیت 79 اہم ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں ۔ پاکستان ...بچی کےاغواوشادی کیس،عدالت نےرپورٹ طلب کرلی
بچی کےاغواوشادی کیس میں عدالت نےچائلڈمیرج قانون میں ترمیم پررپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کمسن بچی کےاغواوشادی کیس کی سماعت ہوئی،درخواست ...توشہ خانہ 2کیس،سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکےجوڈیشل کمپلیکس میں ...لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں طوفانی بارش سےجل تھل ایک ہوگیاہرطرف پانی پانی ہوگیاسڑکیں اورگلیاں ...مون سون کا 9 واں سپیل شروع، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےمون سون کا 9 واں سپیل شروع ہونےاور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف ...بلڈمون پاکستان میں نظرآئےگایانہیں؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال پہلی بار ’بلڈ مون‘ کا نظارہ پاکستان میں ہوسکے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کاخدشہ: انتظامیہ متحرک
پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کےخدشہ کےپیش نظرسندھ انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت 24 ...



















