اہم خبریں
طلباکی موجیں:محکمہ تعلیم سندھ کاموسم گرماکی تعطیلات کااعلان
طلباکی موجیں،پنجاب اوربلوچستان کےبعدمحکمہ تعلیم سندھ نےبھی موسم گرماکی تعطیلات کااعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کےمطابق موسم گرماتعطیلات یکم جون 2025بروزاتوارسے31جولائی تک ...جنگ کی فضاء موجود ہے اللہ نے افواج پاکستان کو کامیابی سے نوازا ہے، بیرسٹرگوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیر سٹر گوہر نے کہا ہے کہ جنگ کی فضاء ابھی بھی موجود ہے لیکن اللہ نے پاکستان ...پردیسوں کیلئےخوشخبری:حکومت کابڑی عیدپر5سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان
پردیسوں کےلئےخوشخبری،وفاقی حکومت نےعیدالاضحی پر5سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان کردیا۔ ریلوے نے عیدالاضحی پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کردیا،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ...پاکستان میں کتنے کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں؟یونیسیف نے بتا دیا
طالبعلموں،اساتذہ اور والدین کیلئے اہم خبر، پاکستان میں کتنے کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں؟اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے بتا ...گرمی مزید بڑھے گی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبر دار کردیا
سورج کا قہر، گرمی کی شدید لہر،شہری بلبلا اٹھے،گرمی مزید بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ...پاک بھارت کشیدگی:فضائی حدودکی بندش میں ایک ماہ کے اضافے کا فیصلہ
پاکستانی فضائی حدود بھارت کی ائیر لائنز کےلیے مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے ...پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ماہرین نےاہم پیشگوئی کردی
پاکستان میں ذوالحج کا چاند کب نظر آئے گا،عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ماہرین فلکیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ ذوالحج کا چاند کب نظر آئے گا،عیدالاضحیٰ ...فیلڈمارشل اورآرمی چیف میں فرق کیا؟
فیلڈمارشل اورآرمی چیف میں فرق کیا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ وفاقی حکومت نےکابینہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکوفیلڈمارشل کےعہدےپرترقی دینے کی منظوری ...26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
26نومبراحتجاج کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادسیشن کورٹ کےجج عامرضیانےبانی پی ٹی آئی ...حکومت کا28مئی یوم تکبیرپرملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان
وفاقی حکومت نے 28 مئی یوم تکبیرکےموقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 28مئی بروزبدھ کویوم تکبیرکےموقع پرملک ...



















