اہم خبریں
این ڈی ایم اے کا ملک میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
سردی ابھی گئی نہیں، ٹھنڈ ابھی باقی ہے۔این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔ ...مجھے کچھ ہوا تو ایران کو مکمل تباہ کردیا جائےگا،صدر ٹرمپ
ایران کی جانب سے ملک میں پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی صدر سزا دینے کے بیانات کے بعد ...قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں پیپلز پارٹی کا ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور ...
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تجویز کردہ ترمیمی بل کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ ...بھارت ، اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کاکیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا
بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کےکیس میں وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں بھارت ...چاندپررہائش کامنصوبہ:10 لاکھ ڈالر میں چاندپر کمرہ بُک کروائیں
خلائی سیاحت میں اہم پیشرفت :چاند پر رہائش کا منصوبہ:10 لاکھ ڈالر میں چاندپر کمرہ بُک کروائیں۔ خلائی سیاحت اور مستقبل کی ...گوشوارے جمع کرانے پر مزید 23ارکان کی رکنیت بحال
الیکشن کمیشن نےگوشوارے جمع کرانے پر مزید 23ارکان کی رکنیت بحال کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے والےارکان کی ...مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکی شادی: کون کون مرکزنگاہ رہا
سابق وزیراعظم نوازشریف کےنواسےاوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدرکی شادی پرکون کون مرکزنگاہ رہا۔ حال ہی میں سابق وزیراعظم میاں ...قدرت کاکرشمہ:سانحہ گل پلازہ میں مسجد اور قرآن پاک محفوظ
قدرت کاکرشمہ،سانحہ گل پلازہ میں مسجد اور قرآن پاک مکمل طورپرمحفوظ رہے۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آگ ...پولیس اہلکارکی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل
لاہوررنگ روڈپرپنجاب پولیس کےاہلکارنےگاڑی کی چیکنگ کےدوران شہری سےرشوت وصول کی،جس کوگرفتارکرلیاگیاہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرہوئی جس میں پولیس اہلکارشہری ...رواں سال2026 کا بلڈ مون کون سے مہینے میں ہوگا؟
رواں سال2026 کا بلڈ مون کون سے مہینے میں ہوگا؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنےآ گئیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق دلکش فلکیاتی ...



















