اہم خبریں
پنجاب اسمبلی کااجلاس7مارچ کوطلب
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےپنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس7مارچ 2025بروزجمعہ صبح11بجےہوگا ،سپیکر ملک احمدخان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ...رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
روزہ داروں کیلئے خوشخبری،رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا رہے گا۔آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ رمضان ...خیبر پختونخوا :رمضان کے دوران سکولوں کیلئے نئے اوقات ِکار جاری
پرائمری و سیکنڈری سکولوں کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران خیبر پختونخوا کے پرائمری و سیکنڈری سکولوں کیلئے نئے اوقات ...پی ٹی آئی نےایک بارپھراحتجاج کی وارننگ دیدی
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہاکہ بات پھر احتجاج کی طرف جانے والی ہے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےتحریک انصاف ...9مئی کیس:پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری
9مئی کیس میں عدم پیشی پرعدالت نےتحریک انصاف کےرہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بونداباندی،موسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بونداباندی ہونے سےموسم خوشگوارہوگیا۔ تاجپورہ،لال پل ،مغلپورہ،تاج باغ،صدر،ہربنس پورہ،فتح گڑھ،غازی آباد،محمدپورہ،دھرمپورہ،گڑھی شاہواورشملہ پہاڑی میں رحم ...عدالتی حکم کےباوجودعمران خان کی اہلیہ سےملاقات نہ کرانےپر،حکم نامہ جاری
عدالتی احکامات کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کیس پرتحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم ...کہیں بارش ،کہیں برفباری ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کہیں بارش اورکہیں برفباری ہوگی ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسردرہنےکاامکان ہےجبکہ پہاڑوں ...وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ۔ وفاقی ...موٹروے پراوور سپیڈ، جرمانے کے ساتھ گاڑی بند اور ڈرائیور پر مقدمہ ہوگا
موٹرویز پر سفر کرنیوالے ہو جائیں، خبردار،ملک کی اہم شاہراؤں پر اوور سپیڈ سے گاڑی چلانے پر جرمانے کے ساتھ گاڑی بند ...



















