اہم خبریں
ایف بی آران ایکشن:57ہزارجیولرزکاڈیٹااکٹھاکرلیا
جیولرزکےگردگھیراتنگ،فیڈرل بو رڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے 57 ہزار جیولرزکاڈیٹااکٹھاکرلیا۔ ذرائع کےمطابق 57ہزارسےزائدجیولرزمیں صرف20ہزارایف بی آرکیساتھ رجسٹرڈہیں،رجسٹرڈجیولرزمیں سےبھی صرف10ہزارنےٹیکس ریٹرن داخل کیں،بیشترجیولرزاپنی ...ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
آج موسم کیسا رہے گا؟،محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ ...سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنیوالے افراد ایف بی آر کے ریڈار پر آ ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر شاہانہ طرزِ زندگی کی نمائش کرنے والے افراد کے خلاف کریک ...الیکشن کمیشن نےملک بھرمیں رجسٹراڈووٹرزکاڈیٹاجاری کردیا
الیکشن کمیشن نےملک بھرمیں رجسٹراڈووٹرزکاڈیٹاجاری کردیا، ووٹرزکی تعداد13کروڑسےتجاوزکرگئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے تازہ ترین اعداد ...ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025 :ایک لاکھ 40 ہزار امیدواروں کی رجسٹریشن
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم ڈی کیٹ 2025 کیلئےایک لاکھ 40 ہزار امیدواروں کی رجسٹریشن کروا لی۔ ...بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات کی پھر بارشوں کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی ...رواں سال کادوسراسورج گرہن کب ہوگا؟محکمہ موسمیات کی تفصیلات جاری
رواں سال کادوسراسورج گرہن کب ہوگا؟محکمہ موسمیات نےتفصیلات جاری کردیں۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 2025کا دوسراسورج گرہن21اور22ستمبر کو ہوگا،رواں سال کادوسراسورج گرہن پاکستان ...اسلام آبادمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزیداضافہ،نوٹیفکیشن جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید2ماہ کی توسیع کردی گئی جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام آبادمیں جلسے،جلوس،وال چاکنگ اوراسلحےکی ...سپرٹیکس کیس،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی
سپرٹیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق ...9مئی مقدمات:علیمہ اورعظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور
9مئی جلاؤگھیراؤ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی ...



















