اہم خبریں
پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے،عظمی بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری نےکہاہےکہ پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری ...اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر دیدیا گیا۔ وفاقی وزارت ِتعلیم نے اسلام آباد ...سردی پلٹ آئی :بارشوں اور برفباری بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
موسلادھار بارشیں اور برفباری،جاتی سردی پلٹ آئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر برفباری کے باعث ...رمضان کی آمد آمدہے،چانددیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج پشاورمیں ہوگاجس کی صدارت چیئرمین ...لاہورمیں نئی اور جدید سفری سہولیات متعارف، پہلی ٹرام کب چلے گی؟
مسافروں کیلئےمیٹرو بس اور اورنج ٹرین کے بعد نئی سفری سہولت متعارف،لاہور میں پہلی ٹرام کب چلے گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ شاپ ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،سردی پھرلوٹ آئی
صوبائی دارالحکومت لاہور کےمختلف علاقوں میں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہےجس سے سردی ایک بارپھرلوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رائےونڈ،ٹھوکرنیازبیگ،جوہرٹاؤن اورفیصل ٹاؤن ...پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کےریکارڈقائم کئے ہیں، عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کے ریکارڈقائم کئےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ مریم نوازنےسیاست کوخدمت ...پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟
پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟ماہرین نےپلاسٹک بوتلوں میں پانی پینے کے حوالے سے اپنی آرا کا برملا ...سندھ :ماہِ رمضان کے باعث میٹرک اور انٹر امتحانات کا شیڈول تبدیل
سکولوں اور کالجوں کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،ماہِ رمضان کے باعث میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا ...ریلوے کا بڑا اقدام: 7 مسافر ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ریلویز نے بڑا اقدام کرتے ہوئے 7 مسافر ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا ...



















