اہم خبریں
پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں
پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ ماہرین ِ موسمیات نے وطن ِ عزیز میں حالیہ کم بارشیں ...مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی مقامات آئیں گے؟
مری گلاس ٹرین منصوبہ سیاحت کے فروغ میں گیم چینجر ثابت ہو گا؟ مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی ...اکثریت نہ ہونےکےباوجود26ویں آئینی ترمیم پاس کی گئی،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اکثریت نہ ہونےکے باوجود 26ویں آئینی ترمیم پاس کی گئی۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا ...جاتی سردی پھر لوٹ آئے گی؟ محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی
سردی ابھی گئی نہیں،محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 ...ہم آج بھی مطالبہ کرتےہیں ہمارامینڈیٹ واپس کیاجائے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم آج بھی مطالبہ کرتےہیں ہمارا مینڈیٹ واپس کیاجائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ بانی پی ٹی ...بلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری
الیکشن کمیشن نےبلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق بلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرپولنگ ...پنجاب کےخوبصورت سیاحتی حسن کودنیاکےسامنےلائیں گے، مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کےخوبصورت سیاحتی حسن کو دنیا کے سامنےلائیں گے۔ سیاحت کی بحالی کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...محکمہ موسمیات کی سردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی
دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی،دھوپ چھاؤں کا کھیل جاری،محکمہ موسمیات نےسردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی کر ...میٹرک کے لئے 3 نئے گروپس متعارف کروایے گئے
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، میٹرک کے لئے 3 نئے گروپس متعارف کروایے گئے ۔ پنجاب میں میٹرک کے طلبا کے ...بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک ...



















