اہم خبریں
ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق بلندکیا،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق بلندکیا۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ کارکنان ...محکمہ موسمیات کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی
گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کو محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے ...سرکاری سکولوں کے طلبا کو مفت بیگز اورکتابیں فراہم کرنے کا فیصلہ
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،اب ہر بچہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو گا۔سرکاری سکولوں کے طلبا کو مفت سکول ...سعودی عرب میں حج2025کی تیاریاں شروع،تفصیلات سامنےآگئیں
سعودی حکومت نے حج2025 کیلئے تیاریاں شروع کردیں،جس کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ عرب میڈیاکےمطابق مکہ کےنائب گورنرشہزادہ سعودبن مشعل کی زیرصدارت اہم اجلاس ...ججزٹرانسفرکےحوالےسےسپریم کورٹ میں دائردرخواست میں اہم پیشرفت
ججزٹرانسفرکےحوالےسےسپریم کورٹ میں دائردرخواست سےمتعلق اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز ٹرانسفر کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر ...میڈیکل کیلئے پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل کرنے کا فیصلہ
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،اب ڈاکٹر بننے کیلئے کتنے فیصد مارکس اور حاضری کی ضرورت ہو گی؟تفصیلات سامنے ...درجہ حرارت میں اضافہ، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری
درجہ حرارت میں اضافہ، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ ظاہر،خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کے ...محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئےخوشخبری،محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف شہروں ...ملک کےمختلف شہروں میں اعلیٰ الصبح زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت پنجاب ،خیبرپختونخوااورکشمیرمیں اعلیٰ الصبح شدیدزلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے،جس کےنتیجہ میں لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اعلیٰ الصبح ...علی امین گنڈاپورکوعدالت سےریلیف مل گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکوعدالت سےریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس صلاح الدین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین ...



















