اہم خبریں
26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
26نومبراحتجاج کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادسیشن کورٹ کےجج عامرضیانےبانی پی ٹی آئی ...حکومت کا28مئی یوم تکبیرپرملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان
وفاقی حکومت نے 28 مئی یوم تکبیرکےموقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 28مئی بروزبدھ کویوم تکبیرکےموقع پرملک ...طلبا کیلئے خوشخبری: تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
طلبا کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے شیڈول جاری کردیاگیا۔ ...وزیراعلیٰ مریم نوازنے12اضلاع کےسالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 12 اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس ...تحریک عدم اعتماد،سپیکرایازصادق کاواضح موقف
پی ٹی آئی کی جانب سےتحریک عدم اعتمادلانےکی خبروں پرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےواضح موقف دےدیا۔ اسلام آباد میں سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کامیڈیاسے ...عو ام کیلئےخوشخبری:حکومت کاانرجی سیورپنکھےاقساط پردینےکاپلان تیار
عوام کےلئےخوشخبری:وفاقی حکومت نےزیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کاقومی پلان تیارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق انرجی سیورپنکھےلگانےکیلئےپلان کااعلان آئندہ مالی سال ...میڈیکل کی تعلیم میں داخلہ لینے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری
میڈیکل کی تعلیم میں داخلہ لینے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،پاکستان میڈیکل ڈینٹل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میرٹ ...نیویارک ٹائمزنےآپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کوپاکستانی افواج کی کامیابی قرار دیدیا
نیویارک ٹائمزنےآپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کوپاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قراردےدیا۔ نیویارک ٹائمزمیں اس حوالےباقاعدہ طورپرایک مضمون شائع کیاگیاجس میں لکھاگیاکہ پاکستان طویل عرصےسےسیاسی،اقتصادی ...عدالت نےعلیمہ خان کی بیرون ملک جانےکی درخواست خارج کردی
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بیرون ملک جانےکی درخواست خارج کردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی ...قومی وحدت میں جودراڑیں نظرآتی تھیں وہ اتحادمیں بدل چکی ہیں،وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ قومی وحدت میں جودراڑیں نظرآتی تھیں وہ اتحادمیں بدل چکی ہیں، ملک کےدفاع کیلئےجس حدتک بھی جاناپڑاحکومت اپنی ...



















