اہم خبریں
سینیٹ کااجلاس طلب،40نکاتی ایجنڈاجاری
سینیٹ کا اجلاس پیرکوطلب کرلیاگیا40نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ 2روزہ وقفےکےبعدپیرکوسینیٹ کااجلاس ہوگااجلاس کا40نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا،سینیٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافےکابل ...پنجاب میں زراعت،صنعت اورانفراسٹرکچرکادوراپنےعروج پرہے، عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں زراعت،صنعت اورانفراسٹرکچرکادوراپنےعروج پرہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ مریم نوازہرشعبےمیں انقلابی اور تاریخی اقدامات اٹھارہی ...غیر روایتی اور پیشہ ورانہ تعلیم حاصل کرنے کا تصور تیزی سے بدلنے لگا
دنیا بھر میں غیر روایتی اور پیشہ ورانہ تعلیم کا تصور تیزی سے بدلنے لگا۔ کالجز اوریونیورسٹیز سے ڈگریاں حاصل کرنے کی ...حکومت کاججزکیخلاف ریفرنس بھیجنےکاکوئی ارادہ نہیں،عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی نےکہاہےکہ حکومت کاججزکےخلاف ریفرنس بھیجنےکاکوئی ارادہ نہیں۔ اپنےایک بیان میں سینیٹرعرفان صدیقی کاکہناتھاکہ ججزمیں تقسیم میں کوئی ...محکمہ موسمیات کی سردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی
دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی،دھوپ چھاؤں کا کھیل جاری،محکمہ موسمیات نےسردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی کر ...پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے دوسری سلیکشن لسٹ جاری
پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر،پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے دوسری سلیکشن لسٹ جاری کر دی ...مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے کا شاہ حسین ایکسپریس ٹرین بحال کرنے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے کا شاہ حسین ایکسپریس ٹرین کوبحال کرنے کا اعلان،محکمہ ریلوےنے شاہ حسین ایکسپریس کی بحالی کا نوٹیفکیشن ...مریم نواز کاضرورت مند،بےگھرافرادکیلئے3مرلہ کےمفت پلاٹ کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےضرورت منداوربےگھرافرادکیلئے3مرلہ کےمفت پلاٹ دینےکااعلان کردیا۔ پہلےمرحلےمیں22اضلاع میں33سکیموں میں1892پلاٹ دئیےجائیں گے،راولپنڈی ڈویژن کے4اضلاع میں5سکیموں میں658تین مرلہ کےپلاٹ دئیےجائیں گےجبکہ ...موسم کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ...سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مارچ سےہو گا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کب شروع ہوں گے؟محکمہ تعلیم نے اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کےمراسلے ...



















