اہم خبریں
بڑی خبر،پی ٹی آئی کی لاہورجلسےکی درخواست مسترد
تحریک انصاف کومینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت نہ مل سکی۔ ڈپٹی کمشنرلاہورنےتحریک انصاف کی مینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت کی درخواست مستردکردی۔جس ...طلبا کیلئے خوشخبری:14 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،14 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے شب برأت ...بنگلہ دیش:مظاہرین کامعزول وزیراعظم کیخلاف احتجاج ،حسینہ واجد کا گھر نذر آتش
بنگلہ دیش میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کےخطاب کےخلاف احتجاج کرتےہوئےمظاہرین نےسابق وزیراعظم کےآبائی گھرکوآگ لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے ...حمزہ شہبازوزارت اعلیٰ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کودوبارہ نوٹس جاری کردیا
حمزہ شہبازوزارت اعلیٰ کیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کودوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ...پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کامطالبہ کرتاہے،ترجمان
ترجمان دفترخار جہ نےکہاہےکہ پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کامطالبہ کرتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ شفقت علی ...خیبرپختونخوا: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ حکومت ِخیبر پختونخوا نے رمضان المبارک کے ...مینارپاکستان جلسےکامعاملہ:عدالت نےچیف سیکرٹری کوطلب کرلیا
تحریک انصاف کومینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسےکی اجازت کےکیس میں عدالت نےچیف سیکرٹری کوآج طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےعالیہ حمزہ کی درخواست پرسماعت ...پاکستان سمیت دنیابھرمیں یوم کشمیرمنایاجارہاہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر آج بھرپور انداز سے منایا جا رہا ہے۔ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے ...اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ان کا انتقال 88 برس کی عمر میں گزشتہ روز 4 ...جموں وکشمیرکاتنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کاایک اہم ستون رہےگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جموں وکشمیرکاتنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون رہےگا۔ یوم یکجہتی کشمیرکےموقع پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ مقبوضہ ...



















