اہم خبریں
خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال،موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنے پر قادر ہے ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنے پرقادرہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاموسیقی کےعالمی دن ...پنجاب حکومت کایکم سے10محرم تک دفعہ144نافذکرنےکافیصلہ
حکومت نےپنجاب بھرمیں یکم سے10محرم تک دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ حکومت ...پری مون سون بارشوں کا آغاز : بادل کہاں کہاں برسیں گے؟
پری مون سون بارشوں کا آغاز، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو نوید سنا دی ...3دن میں سیاسی جماعتوں کوجوائن کرنےکااختیارآئین نے دیا ہے، جسٹس جمال مندوخیل
مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئےجسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ3دن میں سیاسی جماعتوں کوجوائن کرنےکا اختیار تو ...حکومت کا5سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت کافیصلہ
حکومت نےآئندہ مالی سال سے5سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت دینےکافیصلہ کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کاسلیم مانڈوی والاکی ...پاکستان سولر پینلز سے 25 فیصد بجلی بنانے والا دنیا کا پہلا بڑا ملک بن ...
اہم سنگ ِ میل عبور،پاکستان سولر پینلز سے 25 فیصد بجلی بنانے والا دنیا کا پہلا بڑا ملک بن گیا۔ عالمی نیوز ...یااللہ خیر!اسلام آباداورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگردونواح ...پری مون سون بارشیں کب شروع ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، ملک بھر میں پری مون سون بارشیں کب شروع ہوں گی ؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا ...مون سون بارشوں وممکنہ سیلابی صورتحال ،پی ڈی ایم اےکااہم فیصلہ
مون سون بارشوں وممکنہ سیلابی صورتحال کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےاہم فیصلہ کرلیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےمراسلہ جاری کیا جس کےمطابق ...دریاؤں اورآبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری
محکمہ واپڈانےدریاؤں اورآبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان واپڈاکےمطابق تربیلاپردریائےسندھ میں پانی کی آمد1لاکھ 67ہزار 100کیوسک جبکہ ...



















