اہم خبریں
کھیلتا،پڑھتااورترقی کرتاپنجاب دیکھناچاہتی ہوں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کھیلتا،پڑھتااورترقی کرتاپنجاب دیکھنا چاہتی ہوں۔ لاہورمیں کھیلتاپنجاب گیمزکی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پنجاب کےابھرتےہوئےٹیلنٹ کودیکھ ...پاکستان میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟موسم کی اہم پیشگوئی
پاکستان میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل 31 جنوری ...پیکاایکٹ ،فیک نیوزکی تفصیلی رپورٹ جاری
پیکاایکٹ اورفیک نیوزکےحوالےسےواچ ڈاگ نے45صفحات پرمشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کردی ۔ فیک نیوزقانون کوواچ ڈاگ نےجمہوری روایات پرحملہ قراردےدیا۔ فیک نیوزواچ ڈاگ ...سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ ،پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں ...پی ٹی آئی متحرک:8فروری کولاہورمیں جلسےکااعلان کردیا
تحریک انصاف ایک بارپھرمتحرک ہوگئی،8فروری کولاہورمینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکااعلان کردیا۔ پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک نے این او سی کیلئے ...وزیراعلیٰ مر یم نوازان ایکشن،غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکیخلاف بڑاحکم دیدیا
وزیراعلیٰ پنجاب مر یم نوازان ایکشن،غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکیخلاف بڑاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے ...حکم امتناع اورضمانت سےمعاملات حل نہیں ہوں گے،جسٹس منصورعلی شاہ
سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ حکم امتناع اورضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سےخطاب کرتےہوئے جسٹس منصورعلی ...خاتون جج کودھمکی کاکیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
خاتون جج کودھمکی دینےکےکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف خاتون ...یااللہ خیر!سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرسبی اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کے مارے کلمہ ...پی ٹی آئی کےجنیداکبرنےقومی اسمبلی کمیٹی سےاستعفادیدیا
تحریک انصاف کےممبرقومی اسمبلی جنیداکبرنےقومی اسمبلی کمیٹی سے استعفا دے دیا۔ جنیداکبرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےاوورسیزپاکستانی اورہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کےچیئرمین تھے۔ ...



















