اہم خبریں
اقلیتوں کی پہچان ہےکہ آپ ایک سچےاورپکےپاکستانی ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اقلیتوں کی پہچان ہےکہ آپ ایک سچےاورپکےپاکستانی ہیں۔ اقلیتی کارڈپروگرام کےاجراکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ...اوورسیزپاکستانیوں کےپراپرٹی کیسزکیلئےخصوصی عدالتوں کی تشکیل کاقانون منظور
پنجاب اسمبلی میں اوورسیزپاکستانیوں کےپراپرٹی کیسزکیلئےخصوصی عدالتوں کی تشکیل کاقانون منظور کرلیاگیا۔ قانون کےمطابق سپیشل کورٹ90دن میں کیس کافیصلہ کرنےکی پابند ہوگی ...پاکستان سےبادل برسانے والا سسٹم نکل گیا، موسم خشک اور دھند بڑھنے کی پیشگوئی
پاکستان سےبادل برسانے والا سسٹم نکل گیا۔محکمہ موسمیات نے موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دھند بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ ...طلبا کیلئے خوشخبری :سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری
ڈاکٹربننے کے خواہشمندطلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری،پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے ...بانی پی ٹی آئی کوڈیل آفرہوگی توایک منٹ میں ہوجائےگی،سینیٹرفیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف کوڈیل آفرہوگی توایک منٹ میں ہوجائےگی۔ اپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ...بینچزکےاختیارات کامعاملہ:ہمیں تویہ بھی علم نہیں کہ موجودہ بینچ کامستقبل کیا ہوگا ،جسٹس عقیل عباسی
بینچزکےاختیارات کےمعاملےپرجسٹس عقیل عباسی نےریمارکس دئیےکہ ہمیں تویہ بھی علم نہیں کہ موجودہ بینچ کامستقبل کیا ہوگا ۔ بینچزکےاختیارات کاکیس مقررنہ کرنےپرتوہین ...میٹرک سائنس اور آرٹس کیساتھ مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، میٹرک سائنس اور آرٹس کیساتھ مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا ۔پنجاب میں طلبا ...گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہ ثابت ہو گا
پاکستانی ہوا بازی کے شعبے میں انقلابی پیشرفت،گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح،سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہ ثابت ہو گا۔ پاکستان ائیرپورٹس ...کہیں برفباری ،کہیں بارش محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
ملک بھرمیں کہیں برفباری اورکہیں بارش محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ...یہ نہیں ہوسکتاکہ میری حکومت نہیں تو آگ لگادو،سرپھاڑدو،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ یہ نہیں ہوسکتاکہ میری حکومت نہیں تو آگ لگادواورسرپھاڑدو۔ ڈی جی خان میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب ...



















