اہم خبریں
ڈیڈلائن ختم:غیرقانونی افغان کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعد بھی غیرقانونی ،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے۔اب تک مجموعی تعداد9لاکھ79ہزار486تک پہنچ چکی ہے۔ حکومت پاکستان ...علامہ اقبال کاآج 87 واں یوم وفات قومی جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے
مصورِ پاکستان، شاعر مشرق، حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کاآج 87 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام اور قومی جذبے ...تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از وقت دینے کی تجویز
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ہیٹ ویو الرٹ کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از وقت ...ملک بھر میں موسم کے مختلف تیور، کہیں بارشیں، تو کہیں گرمی کی لہر
ملک بھر میں موسم کےمختلف تیور،کہیں بارشیں،کہیں بادلوں کے ڈیرے، تو کہیں گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نےشہر قائدمیں ہیٹ ویو جیسی ...پورا ہفتہ بارشیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، پورا ہفتہ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے متعلق نئی پیشگوئی کر دی۔ ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں زیروپولیوکیس ہدف مقررکردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں زیروپولیوکیس ہدف مقررکردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پولیوکےحوالےسےاجلاس منعقدہوا جس میں وزیراعلیٰ نےہدایت کی ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کانفرنس میں شرکت کیلئےچین روانہ
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی وفد کے ہمراہ ایس سی اوکانفرنس میں شرکت کےلئےچین روانہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ ...افغانستان کیساتھ بات چیت :وفاقی دیرآئےمگردرست آئے ،بیر سٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا عمل شروع کرنے پر وفاق دیر آئے مگر درست ...الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟
الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟کتنے ہزار گاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کیا گیا؟ ...این ڈی ایم اےکی ملک بھرمیں موسلادھاربارش،سیلاب کی پیشگوئی
این ڈی ایم اےنے ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں اورسیلاب کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان این ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 18سے20اپریل تک پاکستان کے متعددعلاقوں میں ...



















