اہم خبریں
تھانہ بہارکہواحتجاج کیس:بغیرکارروائی کےسماعت ملتوی
تھانہ بہارکہواحتجاج کیس میں عدالت نےبغیرکارروائی کےسماعت ملتوی کردی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی پی ٹی آئی کےخلاف احتجاج ...کراچی میں مزید زلزلے آئینگے، نیشنل سونامی وارننگ سینٹر نے خبردار کر دیا
کراچی میں زلزلہ فالٹ لائن فعال ہوگئی جس کے باعث آئندہ 2 روز کے دوران مزید زلزلے آنے کا خدشہ ظاہر کیا ...محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کے موقع پر ہیٹ ویو میں کمی کی نوید سنادی
گرمی کی لہر سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کے موقع پر ہیٹ ویو میں کمی کی نوید سنادی۔ ...اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اسموگ تدارک کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے اسموگ کےتدارک کیلئےدائردرخواستوں پرسماعت کی۔پنجاب حکومت کےوکیل اورواسالاہورکےسینئرلیگل ایڈوائزر عدالت ...سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکی توقع ...بجٹ 2026-25 میں سولرپراضافی ٹیکس لگےگایانہیں؟بڑی خبرآگئی
بجٹ 2026-25 کے لیے ٹیکس تجاویزپرکام جاری ہے۔بجٹ میں سولرپر اضافی ٹیکس لگے گا یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آر نےسولرپرٹیکس سےآگاہ ...موجودہ ججزٹرانسفرزکیس اپنی نوعیت کاپہلامقدمہ ہے،جسٹس محمدعلی مظہر
ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دیتےہوئےکہا کہ موجودہ ججز ٹرانسفرز کیس اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے۔عدالت کے سامنے آئینی وقانونی ...مریم اورنوازشریف کی تصاویری اشتہارات کاکیس:عدالت کا اظہار ناراضگی
قومی خزانےسےمریم نواز اور نواز شریف کی تصاویرکیساتھ اشتہارات دینے کےکیس میں عدالت نے جواب جمع نہ کرانےپراظہار ناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس ...جہاز میں کسی کی موت یا ہنگامی صورتحال پر عملہ کیا کوڈز استعمال کرتا ہے؟
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، جہاز میں کسی کی موت یا ہنگامی صورتحال پر عملہ کیا کوڈز استعمال کرتا ہے؟حیرت انگیز تفصیلات ...گرج چمک کیساتھ بارش کہاں کہاں ہو گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی،ملک کے کن کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات ...


















