اہم خبریں
دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا کھلا ہاتھ ہے،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا کھلا ہاتھ ہے۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ ٹرمپ ...پشاورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
پشاورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نےججزسےحلف لیاتقریب حلف برداری پشاورہائیکورٹ میں منعقدہوئی ۔حلف اٹھانےوالے10ایڈیشنل ججزمیں جسٹس فرح جمشید، جسٹس ...پہاڑوں پر برفباری ، میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موسم سرد ہو گیا
پہاڑوں پر برفباری ، میدانی علاقوں میں دھند کا راج،کراچی سے کشمیر تک ملک بھر میں موسم سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات ...پنجاب میں دھندکاراج:موٹرویزبندمختلف مقامات سےبند
صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں ایک بارپھر دھند کا راج برقرار ہونے سے موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید ...190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنانےوالےجج کواہم عہدہ مل گیا
190ملین پاؤنڈریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسزاسنانےوالےجج کواہم عہدہ مل گیا۔ احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدراناکوڈسٹرکٹ ...شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف رمضان شوگرملزریفرنس کافیصلہ محفوظ
وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکےخلاف رمضان شوگرملزریفرنس کافیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کےجج سردارمحمداقبال ڈوگرنےوزیراعظم شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے خلاف ...پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ وزارت اطلاعات کےماتحت ...یوم یکجہتی کشمیر: حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو تعلیمی اداروں سمیت عام تعطیل کا ...طلبا کیلئے خوشخبری:اب سکولوں میں دوپہر کا کھانا مفت ملے گا
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، اب سکولوں میں طلبا کو دوپہر کا کھانا مفت دیا جائے گا۔ سندھ حکومت نے طلبا ...اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200فیصداضافہ،وزیراعظم نےمنظوری دیدی
وزیراعظم شہبازشریف نےاراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اورمراعات میں 200فیصدسےزائداضافے کی منظوری دےدی۔ تفصیلات کےمطابق کفایت شعاری کےدعویٰ کرنےوالےحکمرانوں کی عیاشیوں میں مزیداضافہ ...


















