اہم خبریں
محترمہ بینظیربھٹواورنوازشریف نےغلطیوں کوتسلیم کیا،راناثنااللہ
وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکهاہےکہ محترمہ بینظیربھٹواورقائد مسلم لیگ (ن)نوازشریف نےغلطیوں کوتسلیم کیا۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہنا تھا کہ عدم برداشت ...لاہور:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش:سردی کی شدت میں اضافہ
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ اعلیٰ الصبح صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں ...نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
کراچی میں نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذکردی گئی،کمشنرنےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 31دسمبراوریکم جنوری کےلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے۔نیوایئرنائٹ کےموقع پر ہوائی فائرنگ ...پاکستانیوں کیلئے خوشخبری :حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام
حج کیلئے سعودی عرب جانیوالے پاکستانی زائرین اور مسافروں کیلئے اہم اقدام ،حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام،حج پروازوں ...26نومبراحتجاج کاکیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 13جنوری تک ضمانت منظورکرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس ...ہم آزادہیں،غلام نہیں ہیں،کوئی حکم دےکہ فلاں کو چھوڑ دو، جاویدلطیف
سینئررہنمامسلم لیگ(ن)جاویدلطیف نےکہاہےکہ ہم آزادہیں،غلام نہیں ہیں،یہ ریاست کاامتحان ہے،کوئی حکم دےکہ فلاں کوچھوڑدو،فلاں کوگرفتار کرلو۔ اپنےایک بیان میں رہنمامسلم لیگ (ن)جاویدلطیف ...کرسمس اور قائد ڈے پر سیاحتی مقامات کی سکیورٹی کیلئے اضافی نفری تعینات
سیاحت اور مذہبی رواداری کےفروغ کیلئے اہم اقدام، کرسمس اور قائد ڈے پر سیاحتی مقامات کی خصوصی سکیورٹی کا اہتمام،یوم قائد اور ...بانی پی ٹی آئی کیخلاف فیض حمیدشواہداورگواہیاں دےچکےہیں،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف فیض حمیدشواہداورگواہیاں دےچکےہیں،ہمیں دعائیں کرنی ہیں کہ پھانسی کی سزانہ ہوعمرقیدکی سزاہوجائے،کفن پوش واقعی ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاکاشتکاروں اورزراعت کےفروغ کیلئےتاریخی اقدام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکاشتکاروں اورزراعت کےفروغ کےلئےتاریخی اقدام،محکمہ زراعت پنجاب اورچینی اےآئی فورس ٹیک کےدرمیان ایم اویوپردستخط ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم ...ججزکوبتاناچاہتاہوں کہ بچوں کیلئے انصاف کس قدراہم ہے،جسٹس منصورعلی شاہ
سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ میں آئینی بینچ میں نہیں مگر ججز کو بتاناچاہتاہوں کہ بچوں کیلئے انصاف کس ...



















