اہم خبریں
تحریک عدم اعتماد،سپیکرایازصادق کاواضح موقف
پی ٹی آئی کی جانب سےتحریک عدم اعتمادلانےکی خبروں پرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےواضح موقف دےدیا۔ اسلام آباد میں سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کامیڈیاسے ...عو ام کیلئےخوشخبری:حکومت کاانرجی سیورپنکھےاقساط پردینےکاپلان تیار
عوام کےلئےخوشخبری:وفاقی حکومت نےزیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کاقومی پلان تیارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق انرجی سیورپنکھےلگانےکیلئےپلان کااعلان آئندہ مالی سال ...میڈیکل کی تعلیم میں داخلہ لینے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری
میڈیکل کی تعلیم میں داخلہ لینے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،پاکستان میڈیکل ڈینٹل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میرٹ ...نیویارک ٹائمزنےآپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کوپاکستانی افواج کی کامیابی قرار دیدیا
نیویارک ٹائمزنےآپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کوپاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قراردےدیا۔ نیویارک ٹائمزمیں اس حوالےباقاعدہ طورپرایک مضمون شائع کیاگیاجس میں لکھاگیاکہ پاکستان طویل عرصےسےسیاسی،اقتصادی ...عدالت نےعلیمہ خان کی بیرون ملک جانےکی درخواست خارج کردی
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بیرون ملک جانےکی درخواست خارج کردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی ...قومی وحدت میں جودراڑیں نظرآتی تھیں وہ اتحادمیں بدل چکی ہیں،وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ قومی وحدت میں جودراڑیں نظرآتی تھیں وہ اتحادمیں بدل چکی ہیں، ملک کےدفاع کیلئےجس حدتک بھی جاناپڑاحکومت اپنی ...ریلوے سٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے سٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ ،ریلوے کے تمام شعبوں کو ڈیجیٹل لائزیشن ...سورج آگ بگولا ہو گیا، بتدریج گرمی بڑھنے کی پیشگوئی
سورج آگ بگولا ہو گیا،آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی ...امریکامیں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کا کیس :عدالت کی اہم ہدایت
امریکامیں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکامیں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی ...خیبر پختونخوا میں کم تعلیمی شرح والے اضلاع میں تعلیمی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،خیبر پختونخوا حکومت نے کم تعلیمی شرح والے اضلاع میں تعلیمی ایمرجنسی ...



















