اہم خبریں
بار شیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کر دی۔ ...صارفین کیلئے اچھی خبر:پی آئی اےکی یورپ کیلئے پروازیں بحال
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)کی یورپ کےلئے دوبارہ پروازیں بحال ،پہلی پروازکب جائےگی،تاریخ اورشیڈول سامنےآگیا۔ ترجمان پی آئی اےکاکہناہےکہ 10جنوری 2025کوپی آئی ...جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت
جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایک خاتون ورکرسمیت 6ورکرز کوبےگناہ قراردےدیاگیا۔ لاہورانسداددہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں ...وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج دوروزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت ...کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلےسےعمارتیں لرزاٹھیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ ...پی ٹی آئی احتجاج،گرفتارافرادکےہوشرباانکشافات
تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران گرفتار ہونے والے افراد نے ہوشر باانکشافات کردئیے۔ پولیس ذرائع کےمطابق اسلام آبادمیں احتجاج کےدوران پی ٹی آئی ...پی ٹی آئی پرپابندی اورکےپی میں گورنرراج پرسیاسی پارٹیوں کاردعمل
سیاسی جماعتوں نےتحریک انصاف پرپابندی اورخیبرپختونخوامیں گورنرراج لگانے پراپنااپناردعمل دےدیا۔ سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان کامیڈیاسے گفتگو کرتےہوئے کہنا تھا کہ ملک ...ہم کرسیوں والے نہیں ،چیلنج دیتا ہو ں کہ لگاؤ گور نر راج،گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ ہم کرسیوں والے نہیں ہیں ،چیلنج دیتا ہو ں کہ لگاؤ گور نر راج، اس وقت سے ڈرو ...برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک ...احتجاج میں ناکامی:پی ٹی آئی میں استفوں کی انبارلگ گئے
احتجاج میں ناکامی کےباعث تحریک انصاف سےایک کےبعدایک استعفاآناشروع ہوگیا۔سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ ...



















