اہم خبریں
ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی
ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان ظاہر کر ...وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی کراچی آمد، سعید غنی نےاستقبال کیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کا کراچی پہنچنےپرسندھ کےصوبائی وزیر سعید غنی نےاستقبال کیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کاکراچی ایئرپورٹ پرسندھ کےصوبائی وزیر سعیدغنی نےاستقبال ...لاہور سمیت مزید آٹھ اضلاع میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ نافذ
منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی کی جانب سے لاہور سمیت صوبے کےمزید آٹھ اضلاع میں گرین پراپرٹی سریٹفکیٹ نافذالعمل ہوگا ۔ منصوبہ ...وزیر تعلیم کی چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید
وزیر تعلیم پنجاب راناسکندرحیات نےتعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردیدکردی۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تعلیمی اداروں ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شہراقتداراسلام آبادسمیت پنجاب اورخیبرپختونخواکےکئی ...دھند، بارش اور برفباری: ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے
دھند، بارش اور برفباری ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں ...شراب واسلحہ برآمدگی کیس:مسلسل عدم پیشی پرعلی امین گنڈاپوراشتہاری قرار
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں مسلسل عدم پیشی پرعدالت نےعلی امین گنڈاپوراشتہاری قراردےدیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کےایک بارپھروارنٹ گرفتاری جاری
26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:اپوزیشن لیڈرکی تقرری سمیت اہم قانون سازی متوقع
قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنے کے لئے سمری صدرہاؤس کوارسال کردی گئی۔ قومی اسمبلی کااجلاس12جنوری کو شام 5 بجےطلب کرنےکی سمری صدرہاؤس ...پہاڑوں پر برفباری ،میدانی علاقوں میں دھنداور یخ بستہ ہواؤں کا راج
پہاڑوں پر برفباری ،میدانی علاقوں میں دھندو یخ بستہ ہواؤں کا راج ، ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری کا ...



















