اہم خبریں
آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
آج ملک کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سمیت ...گرین لاک ڈاؤن ناکام:لاہورکاائیر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار سے عبور کرگیا
لاہورمیں سموگ کےڈھیر،سب کچھ دھندلاگیا،گرین لاک ڈاؤن بھی ناکام ہوگیا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی شہرکاائیر کوالٹی انڈیکس ایک ہزارسےعبورکرگیا۔ ...مستونگ:بم دھماکہ،سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ،متعددزخمی
مستونگ میں بم دھماکہ کےنتیجےمیں سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 22افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق مستونگ میں گرلزہائی سکول ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر،حکومت نےپیٹرول بم گرادیا
مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...صدر آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا
دبئی ایئرپورٹ پرصدرمملکت آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری دبئی میں حادثے کا شکارہوگئے،آصف ...امریکی اراکین کانگریس کی عمران خان کی حمایت، ممبران اسمبلی نےوزیراعظم کوخط لکھ دیا
امریکی اراکین کانگریس نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ کرعمران خان کی جیل سےرہائی اورکیسزختم کرانےکی حمایت کی ،جس کےخلاف پاکستان کےممبران اسمبلی نےوزیراعظم شہبازشریف ...عدالت نےشیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی
پشاورہائیکورٹ نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتےہوئے گرفتارنہ کرنےکاحکم بھی دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ میں تحریک انصاف کےرہنماشیخ وقاص اکرم ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاصحافی برادری کیلئے تاریخی اقدام
وزیراعلیٰ مریم نوازکاپنجاب کی صحافی برادری کےلئے تاریخی اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےوزیراطلاعات ...عوام کیلئےخوشخبری،یکم نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،یکم نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ پندرہ روزکےلئے کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی ...فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کیلئےوزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کیلئے دوروزہ دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ سعودی عرب پہنچے،سعودی عرب پہنچنےپروزیراعظم شہبازشریف ...



















