اہم خبریں
بھارت کےبزدلانہ حملےپرناظم الاموردفترخارجہ طلب،پاکستان کا شدید احتجاج
بھارت کے بزدلانہ حملے پرپاکستان نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ ...پاک فضائیہ کاسخت ردعمل:بھارتی فوج نے سفیدجھنڈا لہر کر شکست تسلیم کرلی
دشمن کےجواب میں پاک فضائیہ کےسخت ردعمل پربھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چورا کمپلیکس کے مقام پر ...اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں توبتادیں،عمرایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نےکہاہےکہ اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں توبتادیں۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےنکتہ ...ییلولائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ:مریم نوازنے اہم ہدایت کردی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازییلولائن ماس ٹرانزٹ منصوبےکےلئے عوام کی سہولت کےمطابق روٹس کا تعین کرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت ...پہلگام واقعہ،پاکستان بھارت کےالزامات کویکسرمستردکرتاہے،عاصم افتخار
پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہےکہ پہلگام وا قعہ کےبعدپاکستان بھارت کےالزامات کویکسر مسترد کرتاہے۔ پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی ...فائروال کی تنصیب کاکیس:حکومت کاجواب جمع نہ ہوا
فائروال کی تنصیب اورانٹرنیٹ کی سست روی کےخلاف کیس میں حکومت کاجواب جمع نہ ہوا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس راجہ انعام امین منہاس ...ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج شام سے ...پاکستان اپنی خودمختاری کا مکمل دفاع کرے گا:قومی اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
پہلگام واقعہ کےبعدقومی اسمبلی نے بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس ...ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کاکیس،عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں ...بارشیں ہی بارشیں:گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
بارشیں ہی بارشیں،آتی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کونوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک ...



















