اہم خبریں
ملک بھر میں27 اپریل تک گرمی کی شدید لہرکی پیشگوئی، الرٹ جاری
ملک بھر میں27 اپریل تک گرمی کی شدید لہرکی پیشگوئی،محکمہ موسمیات اور این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات ...پیپلزپارٹی کانہروں کےمعاملےپرمنافقانہ موقف ہے،سینیٹرشبلی فراز
سینیٹ میں قائدحزب اختلاف سینیٹرشبلی فرازنےکہاہےکہ پیپلزپارٹی کانہروں کےمعاملےپرمنافقانہ موقف ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس منعقدہوا، سینیٹ اجلاس ...غیرقانونی جنرل باڈی کےذریعےانٹراپارٹی انتخابات ہوئے،اکبرایس بابر
پی ٹی آئی کےمنحرف رکن اکبرایس بابرنےکہاہےکہ غیرقانونی جنرل باڈی کے ذریعےانٹراپارٹی انتخابات ہوئے۔ اسلام آبادمیں الیکشن کمیشن کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے اکبرایس بابرکاکہناتھاکہ الیکشن ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے۔ارتھ ڈے منانے کا مقصد ماحولیات کے تحفظ کی اہمیت اجاگر ...تعلیم بھی اور صحت بھی: سکول میل پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، تعلیم بھی، صحت بھی،سکولوں میں کھانا دینے کے پروگرام میں توسیع کا فیصلہ، پنجاب میں سکول ...کہاں گرمی کی لہر، کہاں تیز ہوا کیساتھ بارش ہو گی؟جانیے،موسم کا احوال
کہاں گرمی پڑے گی اور کہاں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے ...زلزلے کیوں آتے ہیں؟ماہرین ارضیات نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
زلزلے کیوں آتے ہیں،کیاسائنسی وجوہات ہیں؟ ماہرین ارضیات نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ زیر زمین ارضیاتی پلیٹیں یا بڑی بڑی چٹانیں ...ڈیڈلائن ختم:غیرقانونی افغان کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعد بھی غیرقانونی ،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے۔اب تک مجموعی تعداد9لاکھ79ہزار486تک پہنچ چکی ہے۔ حکومت پاکستان ...علامہ اقبال کاآج 87 واں یوم وفات قومی جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے
مصورِ پاکستان، شاعر مشرق، حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کاآج 87 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام اور قومی جذبے ...تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از وقت دینے کی تجویز
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ہیٹ ویو الرٹ کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از وقت ...



















