اہم خبریں
توشہ خانہ ٹوکیس:مزید2گواہوں کےبیانات ریکارڈ
توشہ خانہ ٹوکیس میں مزید2گواہوں کےبیانات ریکارڈ کرلئےگئے۔مجموعی طورپراب تک8گواہوں کے بیانات قلمبدہوچکےہیں۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ...پنجاب کی پہلی’’ایئرپنجاب پرائیویٹ لمیٹڈکمپنی‘‘کےقیام کی منظوری
پنجاب کی پہلی’’ایئرپنجاب پرائیویٹ لمیٹڈکمپنی‘‘کےقیام کی منظوری دےدی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس میں وزیراعلیٰ مریم نواز ...سی سی پی اونےنمازعیداجتماعات سےمتعلق اہم ہدایت جاری کردیں
سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےنمازعیدپرمساجد،امام بارگاہوں اور کھلے مقامات پر عید کے اجتماعات کوبھرپورسیکیورٹی فراہم کرنےکی ہدایت کی۔ سی سی ...کراچی زلزلےسےلرزاٹھا،2روزمیں13بارآفٹرشاکس
کراچی میں زلزلے کے آفٹرشاکس ، شہرقائد کی زمین 2روزکےد وران 13بار لرز اٹھی ۔ کراچی کے متعدد گھروں میں زلزلے سے ...وفاق ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کامعاملہ، چیف الیکشن کمیشن کااظہاربرہمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانےپر چیف الیکشن کمیشن نے برہمی کا اظہارکیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ ...وفاقی حکومت نےعیدالاضحی کی چھٹیوں کااعلان کردیا
وفاقی حکومت نےعیدالاضحی کی چھٹیوں کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ عیدالاضحی کی آمدآمدہےسنت ابراہیمی کےلئےمویشی منڈیوں میں قربانی کےجانور خریدنے کےلئے خریداروں کارش ...تھانہ بہارکہواحتجاج کیس:بغیرکارروائی کےسماعت ملتوی
تھانہ بہارکہواحتجاج کیس میں عدالت نےبغیرکارروائی کےسماعت ملتوی کردی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی پی ٹی آئی کےخلاف احتجاج ...کراچی میں مزید زلزلے آئینگے، نیشنل سونامی وارننگ سینٹر نے خبردار کر دیا
کراچی میں زلزلہ فالٹ لائن فعال ہوگئی جس کے باعث آئندہ 2 روز کے دوران مزید زلزلے آنے کا خدشہ ظاہر کیا ...محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کے موقع پر ہیٹ ویو میں کمی کی نوید سنادی
گرمی کی لہر سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کے موقع پر ہیٹ ویو میں کمی کی نوید سنادی۔ ...اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اسموگ تدارک کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے اسموگ کےتدارک کیلئےدائردرخواستوں پرسماعت کی۔پنجاب حکومت کےوکیل اورواسالاہورکےسینئرلیگل ایڈوائزر عدالت ...



















