اہم خبریں
سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکی توقع ...بجٹ 2026-25 میں سولرپراضافی ٹیکس لگےگایانہیں؟بڑی خبرآگئی
بجٹ 2026-25 کے لیے ٹیکس تجاویزپرکام جاری ہے۔بجٹ میں سولرپر اضافی ٹیکس لگے گا یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آر نےسولرپرٹیکس سےآگاہ ...موجودہ ججزٹرانسفرزکیس اپنی نوعیت کاپہلامقدمہ ہے،جسٹس محمدعلی مظہر
ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دیتےہوئےکہا کہ موجودہ ججز ٹرانسفرز کیس اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے۔عدالت کے سامنے آئینی وقانونی ...مریم اورنوازشریف کی تصاویری اشتہارات کاکیس:عدالت کا اظہار ناراضگی
قومی خزانےسےمریم نواز اور نواز شریف کی تصاویرکیساتھ اشتہارات دینے کےکیس میں عدالت نے جواب جمع نہ کرانےپراظہار ناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس ...جہاز میں کسی کی موت یا ہنگامی صورتحال پر عملہ کیا کوڈز استعمال کرتا ہے؟
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، جہاز میں کسی کی موت یا ہنگامی صورتحال پر عملہ کیا کوڈز استعمال کرتا ہے؟حیرت انگیز تفصیلات ...گرج چمک کیساتھ بارش کہاں کہاں ہو گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی،ملک کے کن کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات ...عالمی برادری اقوام متحدہ کی پالیسیوں کیلئےاپنی وابستگی کااعادہ کرے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ عالمی برادری اقوام متحدہ کی کامیاب پالیسیوں کیلئےاپنی وابستگی کااعادہ کرے۔ اقوام متحدہ کےامن دستوں کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام ...بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے، جو کبھی نہیں ہو پائے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے، جو کبھی نہیں ہو پائے گا۔ آذربائیجان کےشہرلاچین میں پاکستان،ترکیہ اورآذربائیجان کاسہ ...17 اضلاع میں موجود صارف عدالتیں ختم کرنےکیلئے ترمیمی بل تیار
پنجاب کے17اضلاع میں موجود صارف عادلتیں ختم کرنےکےلئے ترمیمی بل تیارکرلیاگیا۔ صارف عدالتیں بند، اختیارات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کو منتقل ہوں ...انتخابی مہم میں جنگجوبیانات امن ،استحکام کونقصان پہنچاتے ہیں، پاکستان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ انتخابی مہم میں جنگجوبیانات امن اوراستحکام کونقصان پہنچاتےہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ عالمی احترام ...



















