اہم خبریں
الوداع2024:خوش آمدید2025،پاکستان نئےعزم کیساتھ نئےسال میں داخل
پاکستان نےتلخ یادوں کےساتھ سال 2024کوالوداع کہااورایک نئی امیدوعزم کےساتھ نئےسال کوخوش آمدیدکہاہے۔ دنیاکےمختلف ممالک کی طرح رات 12بجتےہی پاکستان میں بھی ...اداروں کودھمکانےکاکیس:سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو34سال قید
اداروں کودھمکانےکےکیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34سال قیدکی سزا اور 6لاکھ روپےجرمانہ کی سزاسنادی گئی۔ گلگت بلتستان کی ...نئےسال کی آمد:لاہورمیں آتش بازی پرمکمل پابندی عائد
صوبائی دارالحکومت لاہورمیں نیوایئرنائٹ میں آتش بازی پرمکمل پابندی عائدکردی گئی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ انواٹرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری ...عادل بازئی کی رکنیت بحال، ن لیگ کےبجائےآزادامیدوارتصور
الیکشن کمیشن نے این اے 262 کوئٹہ سےعادل بازئی کی رکنیت بحال کردی ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ الیکشن کمیشن کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق ...شدید سردی، دھند اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
کڑاکے کی سردی اور دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات نے دھند، بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ ...سال2024جاتےجاتےعوام کیلئےاچھی خوشخبریاں دے کر جائے گا، عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سال2024جاتےجاتےعوام کیلئےاچھی خوشخبریاں دے کرجائےگا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ ہماری تمام کاوشیں آپ کوگراؤنڈپرنظرآئیں ...طلبا کیلئے خوشخبری، سرکاری سکولوں سے متعلق اہم حکم جاری
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں سے متعلق اہم حکم آ گیا۔ سرکاری سکولوں میں اینرولمنٹ میں کمی پر ...پہاڑوں پر برفباری، میدانی علاقوں میں بارش اور دھند کی پیشگوئی
ملک کے بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند کا راج رہے گا ۔ محکمہ موسمیات نے ...9مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ 9مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے۔ گوجرانوالہ میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ ہم ڈیفالٹ سےہٹ کرترقی ...محترمہ بینظیربھٹواورنوازشریف نےغلطیوں کوتسلیم کیا،راناثنااللہ
وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکهاہےکہ محترمہ بینظیربھٹواورقائد مسلم لیگ (ن)نوازشریف نےغلطیوں کوتسلیم کیا۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہنا تھا کہ عدم برداشت ...


















