اہم خبریں
سموگ کاروگ:عدالت کامارکیٹیں رات8بجےبندکرنےکاحکم
سموگ کی روک تھام کےلئے لاہورہائیکورٹ نےمارکیٹیں رات 8بجے بند کرنے اوردھواں چھوڑنےوالی گاڑیوں کےخلاف کارروائی کاحکم دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ اورماحولیاتی ...اوآئی سی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم کاسعودی عرب جانےکاامکان
اوآئی سی سربراہان مملکت ہنگامی اجلاس میں شرکت کےلئےوزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب جائینگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اتوارکوسعودی عرب روانہ ہونگے، ...جلاؤگھیراؤکے4مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور
جلاؤگھیراؤکے4مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں جلاؤگھیراؤمقدمات کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید ...آج سے 17 نومبر تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
سکولوں اور کالجوں کے طلبا کیلئے اہم خبر،آج سے 17 نومبر تک ہائیر سکینڈری سکولز بارہویں جماعت اور اے لیولز تک تمام ...سپریم کورٹ کی رجسٹرارجزیلہ اسلم کوتبدیل کردیاگیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کی رجسٹرار جزیلہ اسلم کو تبدیل کر دیا گیا۔سلیم خان کو سپریم کورٹ کا نیا رجسٹرار تعینات کر ...عمران خان سےملاقات نہ کر انےپر:عدالت نےجیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا
بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کی درخواست پرعدالت نےاڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ...وزیراعلیٰ مریم نوازآج غیرملکی دورےپرروانہ ہونگی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازآج غیرملکی نجی دورےکےلئے روانہ ہوں گی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور سے براستہ دبئی لندن روانہ ...وزیراعظم کی ٹرمپ کوامریکی صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد
وزیراعظم شہبازشریف نےنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کودوسری بارامریکہ کاصدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دوسری بارتایخی کامیابی پرمنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کومبارکباددیتاہوں،نئی امریکی ...آلودگی میں اضافہ:لاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر
آلودگی میں کمی نہ آسکی ،لاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ،سموگ کےبادل چھاگئے،مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنےلگیں۔ لاہورمیں ...آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی سرفہرست
لاہور ایک بار پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپر، امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودگی کا سکور ...


















